ایشیاء

خلیجِ بنگال کا مضبوط موسمی نظام، کئی ریاستوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ

خلیجِ بنگال کا مضبوط موسمی نظام، کئی ریاستوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ

محکمۂ موسمیات (IMD) نے خلیجِ بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے مضبوط نظام کے باعث آئندہ پانچ دنوں کے دوران دہلی، اتر پردیش، بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، مغربی بنگال اور دیگر کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش، گرج چمک، آسمانی بجلی اور 61 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تیز ہواؤں کی وارننگ جاری کی ہے۔

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جبکہ نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پانی جمع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button