علم اور ٹیکنالوجی

چین میں انسان نما روبوٹس کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز

چین میں انسان نما روبوٹس کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز

چینی ٹیکنالوجی کمپنی یو بی ٹیک نے جدید مصنوعی ذہانت سے لیس مکمل سائز کے ہیومنائیڈ روبوٹس کی بڑے پیمانے پر تیاری کا اعلان کر دیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ روبوٹس انسانوں جیسے چہرے کے تاثرات، گفتگو اور حرکات کی نقل کرنے کے ساتھ جذبات کو بھی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مختلف شعبوں میں استعمال کے لئے تیار کیے گئے ان روبوٹس کی قیمت 17 ہزار سے 145 ہزار ڈالر کے درمیان ہے، جبکہ اب تک 10 ہزار سے زائد آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ پہلی کھیپ کی فراہمی ستمبر کے وسط سے شروع ہونے کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button