ایشیاء

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  کے مطابق  زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button