بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا برقرار، مزید 4 بچوں کی موت، مجموعی اموات 712 تک پہنچ گئیں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا بدستور سنگین ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 بچوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 712 ہو گئی۔

سرکاری ادارے ڈی جی ایچ ایس کے مطابق اس عرصے میں 941 نئے مشتبہ کیسز بھی رپورٹ ہوئے، جبکہ ماہرین نے کم ویکسینیشن کوریج اور مؤثر انسدادِ انفیکشن اقدامات کے فقدان کو وبا کے پھیلاؤ کی اہم وجوہات قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button