خبریںشیعہ مرجعیت

آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کا عاشورائے حسینی کی صبح ننگے پاؤں اور بغیر عبا کے پیادہ روی میں شرکت

مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کی سالانہ پیادہ روی کی مجلسِ عزا شہرِ مقدس قم میں روزِ عاشورا کی صبح بپا ہوئی۔

یہ مراسم ہر سال عاشورائے حسینی کی صبح منعقد ہوتے ہیں، جن میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی اظہارِ عزا کے طور پر ننگے پاؤں اور بغیر عبا کے تشریف لاتے ہیں۔

درجنوں علمی و ثقافتی شخصیات اور عزادارانِ حسینی نے معظم لہ کے ہمرکاب اس مراسم میں شرکت کی اور بارگاہِ حضرت امام زمانہ عجّل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف میں اپنے عرضِ تعزیت پیش کیے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button