افریقہ

سوڈان کی ریپڈ اسپورٹ فورسز کے کمانڈر اور 13 دیگر ملزمان کو غیر حاضری میں سزائے موت کا حکم

سوڈان کی ریپڈ اسپورٹ فورسز کے کمانڈر اور 13 دیگر ملزمان کو غیر حاضری میں سزائے موت کا حکم

پورٹ سوڈان شہر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو المعروف "حمیدتی”، ان کے بھائی اور 12 دیگر ملزمان کو اس ملک کی طبی سامان کی فراہمی کی تنظیم کی تنصیبات کی تباہی اور لوٹ مار کے الزام میں غیر حاضری میں سزائے موت سنائی۔
"سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی” (سونا) کی رپورٹ کے مطابق، اس عدالت نے مکمل جائیداد کی ضبطی، 39.6 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے اور مجرموں کی سوڈانی شہریت منسوخ کرنے کی تجویز کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button