یورپ

یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں بجلی کا بحران، متعدد ممالک میں ریڈ الرٹ

یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں بجلی کا بحران، متعدد ممالک میں ریڈ الرٹ

یورپ کے کئی ممالک اس وقت شدید گرمی کی غیر معمولی لہر سے متاثر ہیں۔ فرانس میں تقریباً 68 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی جبکہ اٹلی، نیدرلینڈز، پولینڈ، کروشیا اور ہنگری نے ہیٹ ویو کے باعث ریڈ اور ہائی الرٹ جاری کر دیے ہیں۔

برطانیہ میں گرمی سے ریل سروس متاثر اور متعدد اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔ فرانس میں درجۂ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں کو اس شدید صورتحال کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button