مقدس مقامات اور روضے

شہرِ مقدس کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مطہر کی ضریح کے غلاف کی تبدیلی کی تقریب منعقد

شہرِ مقدس کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضۂ مطہر کی ضریح کے غلاف کی تبدیلی کی تقریب منعقد

ماہِ محرم الحرام اور ایامِ عزائے حضرت سیدالشہداء علیہ السلام کی آمد کے پیشِ نظر، شہرِ مقدس کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی ضریحِ مطہر کے غلاف کی تبدیلی کی پُروقار اور روحانی تقریب غم و اندوہ سے لبریز فضا میں منعقد ہوئی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، اس مذہبی مراسم میں روضۂ مقدس حسینی کے خدام نے شرکت کی، جہاں ضریحِ مطہر پر نیا غلاف چڑھایا گیا جو ایامِ سوگواریِ عاشورا کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے۔ اس نئے غلاف نے سابقہ پوشش کی جگہ لے لی تاکہ روضۂ اقدس لاکھوں زائرانِ حسینی کے استقبال کے لئے آمادہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button