پاکستان

پاکستان: شدید گرمی میں سرحدی پابندیوں سے دینی طلبہ پریشان، فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان: شدید گرمی میں سرحدی پابندیوں سے دینی طلبہ پریشان، فوری اقدامات کا مطالبہ

ریمدان اور تفتان بارڈر پر سیکیورٹی کانوائے کے نام پر ایران سے پاکستان واپس آنے والے پاکستانی طلابِ علومِ دینیہ اور علماء کرام کو طویل انتظار کا سامنا ہے۔

متاثرین کے مطابق شدید گرمی، ناقص انتظامات اور غیر ضروری تاخیر نے ان کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

طلبہ اور علماء نے حکومتِ پاکستان اور بلوچستان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحدی رکاوٹوں کو ختم کرکے وطن واپسی کے عمل کو آسان بنایا جائے تاکہ ماہِ عزاء کی تبلیغ اور دیگر دینی خدمات کے لیے آنے والوں کو مزید اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button