شیعہ مرجعیت

کربلائے معلی میں "مالی بوجھ کی منتقلی” پر فکر انگیز علمی نشست

کربلائے معلی میں "مالی بوجھ کی منتقلی” پر فکر انگیز علمی نشست
آیت اللہ العظمی شیرازی سے وابستہ مرکزِ حقوق بشری آدم، کربلائے معلی نے ادارہ ثقافتی و رسانہ ای النبأ میں ایک اہم علمی نشست کا اہتمام کیا جس میں "حکومت کے مالی بوجھ کو شہریوں پر منتقل کرنے کی جواز و قانونیت” کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اس نشست میں یونیورسٹی کے اساتذہ، محققین اور اہلِ ثقافت و صحافت نے شرکت فرمائی۔ ڈاکٹر علاء ابراہیم حسینی نے اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا جس میں انہوں نے ٹیکسوں، محصولوں اور جرمانوں کی صورت میں شہریوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مالی بوجھ اور اس کے نتائج پر روشنیڈالی۔ شرکاء نے اتفاق رائے سے حکومتی آمدنی اور شہریوں کے حقوق و معاش کے درمیان توازن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button