بحرینخبریں

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت پر مجلس عزا میں شرکت کے بعد بحرین کے متعدد شیعہ افراد گرفتار

بحرین میں امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی شہادت کی سالانہ مجلس میں شرکت کے بعد متعدد شیعہ افراد کو سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے طلب اور گرفتار کر لیا گیا۔

اس اقدام نے بحرین میں مذہبی آزادیوں پر پابندیوں اور شیعہ مذہبی مراسم پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔

خبر رساں ویب سائٹ "مرآۃ البصرین” کے مطابق بحرینی انسانی حقوق کے اداروں اور سماجی کارکنوں نے ان گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گرفتار شدگان کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور شیعہ مذہبی مراسم کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button