خبریں

ترکی میں بڑے پیمانے پر کارروائی؛ داعش سے وابستگی کے الزام میں 110 افراد گرفتار

ترکی میں بڑے پیمانے پر کارروائی؛ داعش سے وابستگی کے الزام میں 110 افراد گرفتار

ترکی کی سکیورٹی فورسز نے استنبول سمیت مختلف صوبوں میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 110 افراد کو داعش سے وابستگی کے الزام میں گرفتار کر لیا، جبکہ اس دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور متعلقہ دستاویزات بھی برآمد کر کے ضبط کر لی گئیں۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، گرفتار افراد غیر قانونی نظریاتی تربیت، نئے افراد کی بھرتی اور اس گروہ کے قید ارکان کے لئے مالی امداد جمع کرنے جیسی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ حکام کے مطابق اس نیٹ ورک کے مختلف پہلوؤں کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button