علم اور ٹیکنالوجی
CAR T-cell طریقۂ علاج سے سرطان کے علاج میں نئی امید؛ سائنس دانوں نے بڑی سائنسی پیش رفت کی خبر دی
۔CAR T-cell طریقۂ علاج سے سرطان کے علاج میں نئی امید؛ سائنس دانوں نے بڑی سائنسی پیش رفت کی خبر دی
سائنس دانوں نے سرطان کے علاج میں CAR T-cell طریقۂ علاج کے ذریعہ امید افزا پیش رفت کی اطلاع دی ہے۔
گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، والٹر اینڈ ایلیزا ہال انسٹیٹیوٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ طریقہ جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر سرطان کے خلیات کے خلاف لڑنے میں مدد دیتا ہے اور بعض مریضوں میں اس کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔
محققین نے اس پیش رفت کو سرطان کے علاج میں “بڑا انقلابی قدم” قرار دیتے ہوئے مزید تحقیقات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔



