ایران

حالیہ بارشوں کے بعد شیراز کی گلابی مہارلو جھیل دوبارہ بھر گئی

حالیہ بارشوں کے بعد شیراز کی گلابی مہارلو جھیل دوبارہ بھر گئی

شیراز کے جنوب مشرق میں واقع مہارلو جھیل حالیہ بارشوں کے بعد دوبارہ پانی سے بھر گئی، جس سے علاقہ کی قدرتی خوبصورتی ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔

ایسنا کے مطابق، “گلابی جھیل” کے نام سے مشہور یہ تالاب گزشتہ مہینوں میں شدید خشک سالی کا شکار تھا، تاہم بارشوں کے بعد اس میں دوبارہ پانی آگیا ہے اور شہری بڑی تعداد میں اس کے اطراف کا رخ کر رہے ہیں۔

مہارلو جھیل صوبۂ فارس کی اہم موسمی آبی گزرگاہوں میں شمار ہوتی ہے اور فلیمنگو سمیت مہاجر پرندوں کی اہم پناہ گاہ سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button