کویت

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے باعث اپریل 2026 میں کویت کی تیل برآمدات مکمل طور پر معطل، خلیجی جنگ کے بعد پہلی بار ایسا واقعہ

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کے باعث اپریل 2026 میں کویت کی تیل برآمدات مکمل طور پر معطل، خلیجی جنگ کے بعد پہلی بار ایسا واقعہ

کویت نے اپریل 2026 کے دوران کسی بھی قسم کی تیل برآمد نہیں کی، جس کی تصدیق آئل ٹینکرز کی ٹریکنگ پلیٹ فارمز کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ہوئی ہے۔

"مڈل ایسٹ نیوز” کے مطابق، یہ واقعہ خلیجی جنگ کے بعد پہلی بار پیش آیا ہے، اور اس کی بنیادی وجہ آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی رکاوٹ کو قرار دیا جا رہا ہے۔

اس صورتحال کے باعث عالمی منڈیوں تک تیل کی ترسیل متاثر ہوئی ہے اور خطے کے ممالک کو نمایاں اقتصادی اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button