عراق

بصرہ میں شمس البصرہ سولر پاور پلانٹ کا قومی گرڈ سے اتصال، صاف توانائی کی حکمتِ عملی میں توسیع

بصرہ میں شمس البصرہ سولر پاور پلانٹ کا قومی گرڈ سے اتصال، صاف توانائی کی حکمتِ عملی میں توسیع

عراق نے توانائی کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی اپنی پالیسی کے تحت شمسی توانائی کے شعبہ میں ایک اہم پیش رفت کی ہے اور اس کے کچھ حصے کو قومی بجلی کے نظام سے منسلک کر دیا ہے۔

یہ اقدام ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب توانائی کا بحران اور گیس کی کمی اب بھی اس ملک کے بڑے چیلنجز میں شامل ہیں۔

مڈل ایسٹ رپورٹ کے مطابق، شمس البصرہ سولر پاور پلانٹ کو عراق کے قومی بجلی گرڈ سے جوڑ دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبہ بصرہ میں صاف توانائی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

اس ذریعہ نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد فوسل ایندھن پر انحصار کم کرنا اور جنوبی عراق میں پائیدار توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button