عراق

عراق میں بجلی پیدا کرنے کے لئے ہائیڈروجن کے استعمال پر غور — توانائی کے شعبے میں تبدیلی کی جانب قدم

عراق میں بجلی پیدا کرنے کے لئے ہائیڈروجن کے استعمال پر غور — توانائی کے شعبے میں تبدیلی کی جانب قدم

عراق کی وزارتِ بجلی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں توانائی پیدا کرنے کے ممکنہ ذرائع میں ہائیڈروجن کے استعمال پر غور کیا جا رہا ہے، جو صاف توانائی کی پالیسی کا حصہ بن سکتا ہے۔

مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، یہ تجویز روایتی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی کے نظام کے استحکام کو بہتر بنانے کے لیے پیش کی گئی ہے، جبکہ ماہرین اسے توانائی کے ذرائع میں تنوع لانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button