خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے اطراف میں صفائی اور دھلائی کی خصوصی مہم

روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے شعبۂ امورِ خدمات نے حضرت ابوالفضل العباسؑ کے روضۂ مبارک کے صحن کے اطراف میں دھلائی اور صفائی کی خصوصی مہم کا انعقاد کیا۔

اس مہم کے دوران صحنِ شریف کے گرد و نواح کے تمام علاقوں کو باقاعدہ دھو کر صاف کیا گیا، تاکہ زائرینِ کرام کے لئے ایک صاف، ستھرا اور مناسب ماحول فراہم کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button