آسٹریلیا

آسٹریلوی داعش سے منسلک خاندانوں کی واپسی کا آغاز

آسٹریلوی داعش سے منسلک خاندانوں کی واپسی کا آغاز

مشرقی شام کے روژ کیمپ سے داعش سے منسلک چار آسٹریلوی خاندانوں کو دمشق منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ ان کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل کئے جا سکیں۔

رپورٹس کے مطابق ان افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں، جنہیں ایک سرکاری وفد کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔

میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ اقدام باہمی سیکیورٹی اور قانونی ہم آہنگی کے تحت کیا گیا۔

راشا ٹو دے کی رپورٹ کے مطابق یہ افراد آسٹریلیا روانگی سے قبل کچھ عرصہ دمشق میں قیام کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button