ایراندنیا

جنگ کے اثرات: شمسی توانائی کی صنعت کو خطرات لاحق

جنگ کے اثرات: شمسی توانائی کی صنعت کو خطرات لاحق

ایران پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی نے عالمی معدنیات کی سپلائی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے سولر پینل اور بیٹریوں کی پیداوار میں کمی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق سلفر، ہیلیم اور نیفتھا جیسی اہم معدنیات کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے، جبکہ آبنائے ہرمز میں جہازرانی تقریباً معطل ہے۔

اس صورتحال کے باعث قیمتوں میں اضافے اور قابل تجدید توانائی کی صنعت کو شدید دھچکا لگنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button