بنگلہ دیشخبریں

بنگلہ دیش کا روہنگیا پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے سعودی عرب کی درخواست پر 22 ہزار روہنگیا پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری کر دیے ہیں تاکہ وہ قانونی طور پر وہاں رہائش اور روزگار حاصل کر سکیں۔

حکام کے مطابق مزید 69 ہزار روہنگیا اب بھی بغیر پاسپورٹ سعودی عرب میں موجود ہیں، جن کے لئے بھی دستاویزات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ قانونی کاغذات سے نگرانی اور مستقبل میں واپسی کا عمل آسان ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button