خبریںدنیا

جنوبی لبنان میں یونیفل اہلکار کی ہلاکت، سلامتی کونسل کا ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی لبنان میں امن فوج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے، جس میں ایک فرانسیسی فوجی ہلاک ہوا۔

خبر رساں ایجنسی النشرہ کے مطابق واقعہ کی فوری اور شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مختلف فریقین نے اس واقعہ کی ذمہ داری کے حوالے سے متضاد مؤقف اختیار کیا ہے، جبکہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button