افریقہ

جمہوریہ کانگو حکومت اور ایم 23 باغیوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور انسانی امداد میں سہولت پر اتفاق

جمہوریہ کانگو حکومت اور ایم 23 باغیوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور انسانی امداد میں سہولت پر اتفاق

جمہوریہ کانگو حکومت اور باغی گروہ ایم 23 کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اجلاس میں کشیدگی کم کرنے، انسانی امداد کی فراہمی کو آسان بنانے، شہریوں کے تحفظ اور قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا گیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق دونوں فریقین نے جنگ بندی کی نگرانی کے لئے ایک نظام قائم کرنے اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے پر بھی زور دیا۔

خبر رساں ایجنسی فرانس کی رپورٹ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے مشرقی کانگو میں انسانی بحران کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے جاری جھڑپوں کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button