امریکہ
امریکہ کے ایک دیہی کالج میں قدیم اسلامی مخطوطات کے ذریعہ افریقی علمی ورثے کی بازیافت
امریکہ کے ایک دیہی کالج میں قدیم اسلامی مخطوطات کے ذریعہ افریقی علمی ورثے کی بازیافت
امریکہ کے ایک دیہی تعلیمی مرکز میں قدیم اسلامی مخطوطات کے استعمال سے طلبہ کا افریقہ کے علمی ورثے سے تعلق بحال کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
"ریڈیو پبلک ریلیجن” (RNS) کے مطابق، یہ کالج مالی کے شہر تیمبکتو کے تاریخی مخطوطات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دینی اور علمی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فقہی، الہٰیاتی اور فلکیاتی نسخے ایک تاریخی کتب خانے کے تعاون سے منتقل کئے گئے ہیں، جو طلبہ کی ثقافتی شناخت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔




