ایشیاءخبریںہندوستان

شیلانگ میں مسجد کی جبری بندش پر کشیدگی

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ کے لوئر لمپرنگ علاقے میں دائیں بازو کی طلبہ تنظیم کے مبینہ ارکان نے ایک مسجد کو زبردستی بند کرا دیا اور امام کو دھمکیاں دیں، جس کے بعد مقامی مسلمانوں میں خوف و تشویش پھیل گئی۔

تنظیم کا مؤقف ہے کہ مسجد غیر قانونی طور پر قائم تھی، تاہم عینی شاہدین کے مطابق بغیر کسی سرکاری حکم کے یہ کارروائی کی گئی۔

انتظامیہ کی خاموشی پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں، جبکہ علاقے میں حالات کشیدہ بتائے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button