شام

شام میں امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی مکمل، کرد افواج کا دمشق کے قومی ڈھانچے میں انضمام شروع

شام میں امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی مکمل، کرد افواج کا دمشق کے قومی ڈھانچے میں انضمام شروع شامی حکومت نے اعلان کیا کہ سابق امریکی فوجی اڈوں کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور اس اقدام کو قومی خودمختاری کی مضبوطی اور مقامی افواج کے فوج میں انضمام کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شامی اور کرد افواج نے مشترکہ طور پر حسکہ صوبے میں واقع قصرک اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔یہ پیش رفت جنوری کے جنگ بندی معاہدے اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے ملکی فوج میں انضمام کے عمل کے تحت انجام پائی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button