یورپ

یورپی پارلیمنٹ اور بیلجیم سینیٹ میں طالبان مخالفین کا اجلاس

یورپی پارلیمنٹ اور بیلجیم سینیٹ میں طالبان مخالفین کا اجلاس

یورپی یونین کی پارلیمنٹ اور بیلجیم کی سینیٹ میں دو روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں طالبان مخالف سیاسی، عسکری اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ "ہشت صبح” کے مطابق شرکاء نے صنفی امتیاز (جینڈر اپارتھائیڈ)، مزاحمتی تحریک میں خواتین کے کردار، انسانی حقوق کے مسائل اور افغانستان کے بحران کے حل پر تبادلۂ خیال کیا۔

منتظمین اور مقررین نے طالبان پر دباؤ بڑھانے، خواتین کے حقوق کی حمایت اور جمہوری طالبان مخالف قوتوں کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button