افغانستان

اقوامِ متحدہ کے خصوصی انسانی حقوق رپورٹر کا پاکستانی فضائی حملوں میں شہری ہلاکتوں پر اظہارِ تشویش

اقوامِ متحدہ کے خصوصی انسانی حقوق رپورٹر کا پاکستانی فضائی حملوں میں شہری ہلاکتوں پر اظہارِ تشویش

اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے لئے خصوصی انسانی حقوق رپورٹر ریچرڈ بینٹ نے پاکستان کے فضائی حملوں میں شہری ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے نہ صرف عام شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں بلکہ ہسپتالوں جیسے اہم مراکز کی سلامتی کے لئے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔

روزنامہ "۸صبح” کے مطابق ریچرڈ بینٹ نے پیر کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ تمام فریقین کو چاہیے کہ کشیدگی میں کمی لائیں اور زیادہ سے زیادہ تحمل و بردباری کا مظاہرہ کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button