عراق

عیدالفطر کے موقع پر عراق میں پیر تک سرکاری تعطیلات کا اعلان

عیدالفطر کے موقع پر عراق میں پیر تک سرکاری تعطیلات کا اعلان

حکومتِ عراق نے عیدالفطر کی آمد کے موقع پر بدھ سے لے کر آئندہ پیر تک ملک بھر میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

"مڈل ایسٹ نیوز” کی رپورٹ کے مطابق یہ تعطیلات تمام سرکاری اداروں اور دفاتر پر لاگو ہوں گی، جبکہ ملک بھر میں مذہبی اور ثقافتی پروگرام صحت کے اصولوں کی پابندی کے ساتھ منعقد کیے جائیں گے۔

توقع ہے کہ اس دوران بازاروں اور خدماتی مراکز کی سرگرمیاں بھی محدود رہیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button