خبریںعراق

مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے کربلا میں ماہِ رمضان کے غذائی پیکٹس کی تقسیم

مؤسسه مصباح الحسین نے ضرورت مند خاندانوں اور یتیموں کی مدد کے لئے ماہِ مبارک رمضان کے موقع پر اعلیٰ معیار کی 12 سے زائد اشیائے خورونوش پر مشتمل غذائی پیکٹس تیار کر کے تقسیم کئے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان پیکٹس میں چاول، تیل، چینی، دودھ اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل تھا۔ یہ سامان مختلف علاقوں کے مختاروں کے تعاون سے، اور بعض مقامات پر ادارے کے کارکنوں کے ذریعے براہِ راست مستحق خاندانوں تک شہرِ مقدس کربلا میں پہنچایا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button