اسلامی دنیاافغانستانپاکستانخبریں

افغانستان نے پاکستان کے فضائی حملوں کی شکایت سلامتی کونسل میں جمع کرا دی

اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندہ نے سلامتی کونسل میں پاکستان کے اس ملک کی سرزمین پر 22 اور 23 فروری کو کئے گئے فضائی حملوں کی شکائت پیش کر دی۔

رویٹرز کے مطابق ان حملوں میں متعدد عام شہری، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہوئے۔ افغانستان نے فوری طور پر ان کارروائیوں کے خاتمہ اور بین الاقوامی قوانین کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کابل نے اپنی علاقائی سالمیت کے احترام اور پاکستان سے جوابدہی کا مطالبہ کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button