خبریںعراق

فاو عراق  میں مؤسسہ قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کی جانب سے خواتین کے لئے خواندگی کورسز کا انعقاد

فاو بصرہ میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ مرکز مؤسسه قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف کی جانب سے خواتین کے لئے خصوصی خواندگی کے تربیتی کورسز منعقد کئے گئے۔

یہ کورسز خواتین کو پڑھنے لکھنے کی تعلیم دینے اور ان کی ثقافتی سطح کو بلند کرنے کے مقصد سے منعقد کئے گئے، جو ادارہ کے ثقافتی و تعلیمی پروگراموں کا حصہ ہیں۔

منتظمین کے مطابق یہ منصوبہ ضلع فاو میں خواتین کی تعلیم کے فروغ اور بااختیار بنانے کے لئے شروع کیا گیا ہے، جسے شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button