خبریںدنیا

ہالینڈ میں داعش کی تشہیر کے الزام میں 15 افراد گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے ٹک ٹاک پر شدت پسند گروہ داعش کی تشہیر اور دیگر افراد کو دہشت گردی پر اکسانے کے شبہہ میں 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔

خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق گرفتار شدگان میں 13 شامی شہری اور 3 ڈچ شہری شامل ہیں، جبکہ 4 افراد کم عمر ہیں۔

یہ پوسٹس اگست 2025 سے شیئر کی جا رہی تھیں اور بعض ویڈیوز کو ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔

ہالینڈ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button