غیر درجہ بندی

مصنوعی ذہانت: ٹیکنالوجی نہیں، انسانیت کا امتحان

اقوام متحدہ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق عوامی مباحث میں توازن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی ملازمتیں ختم کرنے کے بجائے کام کی نوعیت تبدیل کرے گی۔

تاہم بچوں کو ڈیجیٹل خطرات، تعلیم میں انسانی اساتذہ کی کمی، اور انسانی حقوق کے خدشات سنگین ہیں۔

عالمی اداروں کے مطابق تعلیم میں اے آئی کے ساتھ اساتذہ کی ناگزیر ضرورت برقرار رہے گی، جبکہ انسانی وقار اور حقوق ہر اے آئی نظام کی لازمی بنیاد ہونے چاہئیں۔

اسی تناظر میں متعدد ممالک بچوں کے تحفظ اور ڈیجیٹل ضوابط کے لئے سخت اقدامات کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button