آسٹریلیاخبریں

آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جو طالبان رجیم کے لئے سفارتی سطح پر ایک اور بڑا دھچکا ہے۔

آسٹریلوی محکمہ خارجہ کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں ختم کر دے گا اور طالبان کے مقرر کردہ کسی بھی نمائندے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

آسٹریلوی حکومت نے طالبان کو افغان عوام کا جائز نمائندہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button