پاکستان

پاکستان :کراچی کی ایک بڑی شیعہ آبادی میٹھے پانی سے محروم

پاکستان :کراچی کی ایک بڑی شیعہ آبادی میٹھے پانی سے محروم

پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی، جو پاکستان کا صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی اور اقتصادی مرکز ہے۔

اس شہر کی سب سے بڑی شیعہ آبادی "جعفر طیار سوسائٹی” میں شیعہ گذشتہ 30 برسوں سے میٹھے پانی سے محروم ہیں۔ جبکہ اس کے اطراف میں تمام سنی آبادیوں حتی انتہاء پسندوں اور دہشت گردوں کے علاقوں میں میٹھے پانی سمیت تمام سہولیات موجود ہیں۔

پاکستان میں شیعوں کے حالات انتہائی تشویش ناک ہیں‌۔ ایک جانب پارہ چنار میں شیعوں کی مظلومیت اور بے بسی ہے اور دوسری جانب کراچی جیسے شہر میں جعفر طیار سوسائٹی میں میٹھے پانی کا فقدان ہے جو حکومت کے ناقص فیصلوں اور انتظامات کو ظاہر کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button