مقدس مقامات اور روضے
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم مقدس میں جشن عید سعید قربان
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم مقدس میں جشن عید سعید قربان
عید سعید قربان کے پر مسرت اور بابرکت موقع پر بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں خوشی اور جشن کا ماحول قابل دید تھا۔
اس نورانی محفل میں محبان اہل بیت اطہار علیہم السلام اور زوار حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا نے اس عظیم الہی عید کی مبارک باد پیش کرنے کے لئے بیت مرجع عالی قدر میں حاضر ہوئے۔