Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاخبریںشیعہ مرجعیت

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں 17 ربیع الاول کو جشن منعقد ہوا

حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ اور رئیس مذہب حق شیعہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت 17 ربیع الاول 1446 ہجری کو مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے دفتر قم ایران میں جشن منعقد ہوا

اس جشن میں شیعیان و محبان اہل بیت نے شرکت کی۔ علماء و افاضل، ثقافت و میڈیا سے مربوط افراد، قومی شخصیات، زائرین کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ علیہا السلام نے بیت مرجعیت شیعہ پر منعقد جشن میں شرکت کی اور امام زمانہ عجل اللہ فجہ الشریف کے ظہور کی دعا کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button