اسلامی دنیاخبریںہندوستان

کشمیر میں ہاتھ سے لکھے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخہ کی نمائش

کشمیر میں مشہور خطاط حیدر شاہ نورانی مجددی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخہ کی نمائش ہوئی۔
یہ نسخہ 41 فٹ لمبا اور 8.5 فٹ چوڑا ہے اور اسے مشہور عالم اور خطاط حیدر شاہ نورانی مجددی نے لکھا ہے۔
قرآن کریم کے اس نسخہ میں قران پاک کی تمام آیات موجود ہیں۔
قرآن کریم کا یہ نسخہ لکھنے والے حیدر شاہ نورانی مجددی نے بتایا: انہوں نے قرآن کریم کا یہ نسخہ 425 صفحات میں لکھا اور 3 ماہ میں جمع ہوا۔
انہوں نے مزید بتایا: کشمیر کے میرپور پریس کلب میں تین روز تک قرآن پاک کے دنیا کے سب سے بڑے نسخہ کی عوامی نمائش تمام بنی نوع انسان بالخصوص اسلامی امت کے لئے باعث برکت و رحمت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button