Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
اسلامی دنیاافغانستانپاکستانخبریں

پاکستان سے افغانی مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے تقریبا 600 مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آ گئے

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بتایا کہ اس سال 11 اگست سے 17 اگست تک پاکستان سے 572 مہاجرین افغانستان واپس جا چکے ہیں۔
اتوار 18 اگست 2024 کو یو این ایچ سی آر نے افغانستان واپس آنے والوں کی صورتحال پر اپنی ہفتہ وال رپورٹ شائع کی اور بتایا کہ ان واپس آنے والوں میں 50 فیصد خواتین ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق ان مہاجرین کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان سے زبردستی ملک بدر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button