تاریخ اسلام
10 رمضان المبارک یوم الحزن یعنی یوم وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
مارچ 11, 2025
10 رمضان المبارک یوم الحزن یعنی یوم وفات حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
بعثت کے دسویں برس یکے بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔ اور یہ ایسے غم تھے جس کا اظہار…
3 رمضان المبارک، یوم وفات شیخ مفید رحمۃ اللّٰہ علیہ
مارچ 4, 2025
3 رمضان المبارک، یوم وفات شیخ مفید رحمۃ اللّٰہ علیہ
جناب محمد بن محمد بن نعمان المعروف بہ شیخ مفید رحمۃ اللہ علیہ 11 ؍ذی القعدہ 338 ہجری کو بغداد کے قریب عکبری نامی علاقہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد معلم تھے اس لئے آپ کو ابن معلم بھی…
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
فروری 28, 2025
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
آیاصوفیہ گرینڈ مسجد، ایمینو نیو مسجد اور سلیمانی مسجد سمیت دیگر مساجد میں روشنیوں سے بنے پیغامات نصب کیے گئے، تاہم سلطان احمد مسجد میں تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ روایت معطل رہی۔
28 فروری، یوم وفات معروف شاعر، لغت نویس و صحافی نسیم امروہوی مرحوم
فروری 28, 2025
28 فروری، یوم وفات معروف شاعر، لغت نویس و صحافی نسیم امروہوی مرحوم
سیّد قائم رضا نقوی المعروف بہ نسیم امروہوی مرحوم 24 اگست 1908ء کو امروہہ کہ ایک سید، دینی، علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کا سلسلہ نسب امام زادہ حضرت موسی مبرقع علیہ السلام ابن امام محمد تقی…
28 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی
فروری 27, 2025
28 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی
28 شعبان کو آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد شیرازی، آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی اور شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کے والد آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی نے رحلت فرمائی۔
24 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ
فروری 23, 2025
24 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ
میرزائے شیرازی رحمۃ اللہ علیہ چار برس کی عمر میں تعلیم کا آغاز کیا ، دو برس میں قرآن کریم کی تلاوت اور فارسی ادب سیکھا، چھ برس کی عمر میں عربی ادب نحو و صرف کی تعلیم کا آغاز…
23 شعبان، یوم ولادت باسعادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا
فروری 23, 2025
23 شعبان، یوم ولادت باسعادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا
23 شعبان المعظم سن 58 ہجری کو امام حسین علیہ السلام کی دختر نیک اختر حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت ہوئی۔
20 شعبان، یوم وفات سلطان الواعظین علامہ سید محمد موسوی رحمۃ اللہ علیہ
فروری 19, 2025
20 شعبان، یوم وفات سلطان الواعظین علامہ سید محمد موسوی رحمۃ اللہ علیہ
علامہ سید محمد سلطان الواعظین رحمۃ اللّٰہ علیہ سن 1314 ہجری کو تہران میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب 25 ؍واسطوں سے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام سے ملتا ہے۔
18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ
فروری 17, 2025
18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ
امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے تیسرے نائب خاص حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابی اور دوسرے نائب خاص حضرت محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالی علیہ…
16 شعبان المعظم، یوم وفات باقر العلوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی رحمۃ اللہ علیہ
فروری 15, 2025
16 شعبان المعظم، یوم وفات باقر العلوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی رحمۃ اللہ علیہ
آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی اعلیٰ اللہ مقامہ 7 صفر المظفر 1286 ہجری کو وزیر گنج لکھنو میں پیدا ہوئے۔ دادیہال اور نانیہال دونوں اعتبار سے آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم تشیع کے مشہور و معروف…
15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ
فروری 14, 2025
15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ
حضرت امام عصر علیہ السلام کے فرمان کے مطابق 15 ؍ شعبان المعظم 329 ہجری کو حضرت علی بن محمد سمری رضوان اللہ تعالیٰ کی وفات ہو گئی اور غیبت کبریٰ کا آغاز ہو گیا ۔
15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف
فروری 14, 2025
15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف
سن 255 ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں منجی عالم بشریت قطب عالم امکان لنگر زمین و زمان صاحب الزمان حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت ہوئی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا امام حسین علیہ السلام سے توسل کے لئے فطرس کو نصیحت کرنا، سید الشہداء علیہ السلام کی فضیلت کی جانب اشارہ تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 10, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کا امام حسین علیہ السلام سے توسل کے لئے فطرس کو نصیحت کرنا، سید الشہداء علیہ السلام کی فضیلت کی جانب اشارہ تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: فطرس ملک کا بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ میں پناہ طلب کرنا اسی طرح ہے جیسے بہت سے لوگ مشکلات میں بزرگوں کے گھروں میں پناہ طلب کرتے ہیں۔
5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام
فروری 4, 2025
5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام
امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں۔
4 شعبان، یوم ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام
فروری 3, 2025
4 شعبان، یوم ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام
سن 26 ہجری کے ماہ رسول مکرم ؐ شعبان المعظم کی چوتھی تاریخ کو آسمان وفا پر چودہویں کا چاند نمودار ہوا یعنی مشکل کشاء کو اللہ نے باب الحوائج بیٹا عطا کیا کہ جو بیت وحی کی رونق اور…
3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
فروری 2, 2025
3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام
امام حسین علیہ السلام ہمارے تیسرے امام ہیں ، آپؑ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے ، امیرالمومنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دوسرے فرزند ہیں۔
28 رجب الاصب، مدینہ منورہ سے امام حسین علیہ السلام کا سفر
جنوری 29, 2025
28 رجب الاصب، مدینہ منورہ سے امام حسین علیہ السلام کا سفر
28 رجب الاصب سن 60 ہجری کو امام حسین علیہ السلام نے اپنے اہل بیت کے ہمراہ مدینہ منورہ سے کوچ فرمایا۔ حاکم شام کے دنیا سے گذرنے کے بعد اس کی وصیت کے مطابق اس کا نابکار بیٹا یزید…
27 رجب الاصب، یوم بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
جنوری 28, 2025
27 رجب الاصب، یوم بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ
شہراللہ رجب الاصب کی 27 تاریخ کو حرم الہی مکہ مکرمہ کے غار حرا میں سید الملائکہ جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور مندرجہ ذیل آیات کی تلاوت کے سلسلہ میں…
26؍ رجب الاصب۔ یوم وفات محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام
جنوری 27, 2025
26؍ رجب الاصب۔ یوم وفات محسن اسلام حضرت ابو طالب علیہ السلام
حضرت ابوطالب علیہ السلام میلاد النبی صلی الله علیه و آله سے 35 برس قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد سید البطحاء ، ساقی الحجیج، حافر زمزم جناب عبدالمطلب علیہ السلام تھے
25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن
جنوری 26, 2025
25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن
ابوالحسن موسی بن جعفر علیہ السلام، جنہیں کاظم، عبد الصالح اور باب الحوائج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، شیعہ اثنا عشریہ کے ساتویں امام اور چودہ معصومین میں سے نویں ہیں۔