غیر درجہ بندی
طالبان نے نیا تعزیری قانون نافذ کرنا شروع کر دیا؛ طالبان سربراہ پر تنقید پر قید اور کوڑے
فروری 18, 2026
طالبان نے نیا تعزیری قانون نافذ کرنا شروع کر دیا؛ طالبان سربراہ پر تنقید پر قید اور کوڑے
طالبان نے افغانستان میں اپنے حال ہی میں منظور شدہ تعزیری قانون کا نفاذ شروع کر دیا ہے۔ اسی سلسلہ میں صوبہ بادغیس میں ایک شخص کو طالبان سربراہ کی توہین کے الزام میں ایک سال قید اور 39 کوڑوں…
حوزۂ علمیہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طالبات نے آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے قم میں ملاقات کی
فروری 17, 2026
حوزۂ علمیہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طالبات نے آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے قم میں ملاقات کی
حوزۂ علمیہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طالبات کے ایک وفد نے شہرِ مقدس قم میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں طالبات نے اپنی تعلیمی اور تبلیغی سرگرمیوں…
یورپ کے مسلمانوں نے رمضان المبارک کے استقبال میں سڑکوں پر چراغاں کیا
فروری 16, 2026
یورپ کے مسلمانوں نے رمضان المبارک کے استقبال میں سڑکوں پر چراغاں کیا
ماہِ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر یورپ کے بعض شہروں میں خصوصی روشنیوں سے سڑکوں کو سجایا گیا۔ ایندیپندنت فارسی کے مطابق لندن میں مسلمان میئر صادق خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے رمضان لائٹس اور…
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں حوزۂ علمیہ کے علماء و محققین کی آمد
فروری 11, 2026
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں حوزۂ علمیہ کے علماء و محققین کی آمد
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں حوزۂ علمیہ کے علماء اور محققین کے ایک وفد کی آمد، جس کا مقصد اس میڈیا ادارہ کی صلاحیتوں اور سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کرنا اور اس کے منتظمین سے ملاقات کرنا…
نجف کے میوزیمِ جہاد میں عراق کی عزت و مزاحمت کی علامت، مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا محمد تقی شیرازی کی قیادت میں ثورۃ العشرین کی یادگاری تقریب
فروری 10, 2026
نجف کے میوزیمِ جہاد میں عراق کی عزت و مزاحمت کی علامت، مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا محمد تقی شیرازی کی قیادت میں ثورۃ العشرین کی یادگاری تقریب
عراق کی ثورۃ العشرین اس عوامی قیام کی یاد دلاتی ہے جو مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا محمد تقی شیرازی کے جرأت مندانہ فتاویٰ اور قیادت کے نتیجے میں برپا ہوا، اور جس نے برطانوی استعمار کے خلاف عراقی قوم…
ترکی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور صارفین کی شناخت لازمی قرار دے دی
فروری 9, 2026
ترکی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور صارفین کی شناخت لازمی قرار دے دی
ترکی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے اور صارفین کی باقاعدہ اور سخت شناخت کو لازمی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ ڈیلی صباح کے مطابق، یہ پابندی تمام…
عالمی تنظیم نفیِ تشدد نے ایپسٹین کیس کے حوالے سے بین الاقوامی حقائق جانچ کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا
فروری 9, 2026
عالمی تنظیم نفیِ تشدد نے ایپسٹین کیس کے حوالے سے بین الاقوامی حقائق جانچ کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا
عالمی تنظیم نفیِ تشدد (فری مسلم) نے امریکی عدالتی حکام، انسانی حقوق کے اداروں اور بین الاقوامی مراجع کو ایک کھلا خط ارسال کرتے ہوئے جیفری ایپسٹین کے مقدمہ کی جامع اور بلا امتیاز تحقیقات پر زور دیا ہے۔ اس…
افغانستان میں نصفِ شعبان کی اہمیت؛ پابندیوں کے سائے میں شیعہ برادری کی یکجہتی کی جھلک
فروری 6, 2026
افغانستان میں نصفِ شعبان کی اہمیت؛ پابندیوں کے سائے میں شیعہ برادری کی یکجہتی کی جھلک
افغانستان میں رواں سال بھی مخصوص حالات کے باوجود نصفِ شعبان بہت سے لوگوں، بالخصوص شیعہ برادری کے لئے امید، باہمی ہمدردی اور سماجی ربط کی علامت بنا رہا۔ کابل، بلخ، بامیان اور دایکندی جیسے شہروں اور صوبوں میں دعا،…
مصحفِ امیرالمؤمنین علیہ السلام حضرت بقیۃ اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے پاس ہے اور ظہور کے وقت لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 3, 2026
مصحفِ امیرالمؤمنین علیہ السلام حضرت بقیۃ اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے پاس ہے اور ظہور کے وقت لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور اتوار 12 شعبان 1447 ہجری کو منعقد ہوا۔جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات دیے…
مصنوعی ذہانت: ٹیکنالوجی نہیں، انسانیت کا امتحان
فروری 2, 2026
مصنوعی ذہانت: ٹیکنالوجی نہیں، انسانیت کا امتحان
اقوام متحدہ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق عوامی مباحث میں توازن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی ملازمتیں ختم کرنے کے بجائے کام کی نوعیت تبدیل کرے گی۔ تاہم بچوں کو ڈیجیٹل خطرات، تعلیم میں انسانی اساتذہ…
نہج البلاغہ کے ترجمہ اور ثقافتی مکالمے کے فروغ پر ناروے کی محققہ کی قدردانی
جنوری 30, 2026
نہج البلاغہ کے ترجمہ اور ثقافتی مکالمے کے فروغ پر ناروے کی محققہ کی قدردانی
اوسلو میں ادیان کے شعبہ سے تعلق رکھنے والی ناروے کی محققہ نورا سونیفا ایگن کو نہج البلاغہ کے ترجمہ اور اس کے فکری و انسانی پیغامات کو مغربی دنیا تک پہنچانے کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔…
ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عالمی سطح پر عزاداری؛ شعائرِ فاطمی سے وابستگی اور ولائی روایات کا تسلسل
نومبر 25, 2025
ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عالمی سطح پر عزاداری؛ شعائرِ فاطمی سے وابستگی اور ولائی روایات کا تسلسل
ایامِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر کے شیعیانِ اہلبیت نے مجالسِ عزاداری، جلوس شبیہ تابوت اور مختلف خصوصی مجالس کے ذریعہ خاتونِ دو عالم سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا اور…
"حیدر” کے نام سے پہلا شیعہ مصنوعی ذہانت ماڈل متعارف
اکتوبر 31, 2025
"حیدر” کے نام سے پہلا شیعہ مصنوعی ذہانت ماڈل متعارف
تکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر “حیدر” (www.hyder.ai) کے نام سے پہلا شیعہ مصنوعی ذہانت (AI) ماڈل متعارف کرایا گیا ہے، جو اسلامِ محمدیِ اصیل کی تعلیمات اور مکتبِ اہل بیت علیہم السلام کی ہدایات…
امریکی کانگریس کے رکن کی برطانوی نژاد امریکی صحافی کو نسل پرستانہ دھمکی : “برطانیہ واپس جاؤ!”
اکتوبر 24, 2025
امریکی کانگریس کے رکن کی برطانوی نژاد امریکی صحافی کو نسل پرستانہ دھمکی : “برطانیہ واپس جاؤ!”
میڈیا ادارہ Zeteo کے مدیرِ اعلیٰ اور چیف ایگزیکیٹو مہدی حسن کی جانب سے امریکہ میں اذان کی نشریات کے دفاع اور اس کا چرچ کی گھنٹیوں سے تقابل کرنے کے بعد، امریکی کانگریس کے رکن برینڈن گیل نے سخت…
6ربیع الثانی؛ مرگ ہشام بن عبدالملک
ستمبر 29, 2025
6ربیع الثانی؛ مرگ ہشام بن عبدالملک
شیعہ مزاحمتی ثقافت کو نہ سمجھنے والے حاکم کا انجام مآخذ اور تحریری منابع جیسے جلد پنجم تاریخ طبری، جلد دوم تاریخ دمشق ابن عساکر، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، تَتمّةُ الْمُنْتَهی فی وَقایع اَیّام الْخُلَفاء شیخ…
جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کی پذیرش کا پروگرام دوبارہ شروع کیا
اگست 30, 2025
جرمنی نے افغان پناہ گزینوں کی پذیرش کا پروگرام دوبارہ شروع کیا
جرمنی کی وزارتِ خارجہ نے عارضی تعطل کے بعد افغان پناہ گزینوں کی پذیرش اور منتقلی کا پروگرام دوبارہ بحال کردیا ہے۔ ڈوئچے ویلے کے مطابق، پہلا طیارہ جو 50 پناہ گزینوں پر مشتمل ہوگا، پیر 10 ستمبر کو ہانوفر…
عظیم حسینی پروجیکٹ کا آپریشن روم کربلا معلی میں اربعین حسینی کے موقع پر سرگرم ہے
اگست 12, 2025
عظیم حسینی پروجیکٹ کا آپریشن روم کربلا معلی میں اربعین حسینی کے موقع پر سرگرم ہے
عظیم حسینی پروجیکٹ کا آپریشن روم کربلا معلی میں اربعین حسینی کے موقع پر سرگرم ہے کربلا معلی میں عظیم حسینی پروجیکٹ کا آپریشن روم اربعین حسینی کے دوران اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ہیڈ کوارٹر موکب کی…
حضرت زید بن علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر بابل میں زائرین کی آمد
جولائی 30, 2025
حضرت زید بن علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر بابل میں زائرین کی آمد
حضرت زید بن علی بن الحسین علیہم السلام کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ہزاروں زائرین بابل شہر میں جمع ہوئے۔ عراقی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروگرام میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور…
ایران میں مشتبہ دھماکوں اور آتش زدگی کا سلسلہ؛ ابہام، تردید اور قیاس آرائیاں
جولائی 17, 2025
ایران میں مشتبہ دھماکوں اور آتش زدگی کا سلسلہ؛ ابہام، تردید اور قیاس آرائیاں
حالیہ ہفتوں میں تہران، قم، مشہد اور تبریز سمیت ایران کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکوں اور آتش زدگی نے ملک کے اندر اسرائیلی تخریب کاری کی کاروائیوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو تیز کر دیا ہے۔…
ایران اسرائیل جنگ سے رہائشی نقصان کا ابتدائی تخمینہ؛ 4 ٹریلین تومان تک
جولائی 10, 2025
ایران اسرائیل جنگ سے رہائشی نقصان کا ابتدائی تخمینہ؛ 4 ٹریلین تومان تک
ایرانی ہاؤسنگ منسٹری کے نائب سربراہ نے بتایا کہ ابتدائی جائزوں کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ حالیہ فوجی تنازع کے دوران ایرانی رہائشی یونٹو کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ تقریبا 3 سے 4 ٹریلین تومان لگایا گیا ہے۔…