دنیا
برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے اہم بحران کا سامنا
فروری 6, 2025
برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے اہم بحران کا سامنا
حالیہ تحقیق کے مطابق، برطانیہ کو بچوں میں ذہنی صحت کے ایک اہم بحران کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں زندگی بھر کی کمائی میں ایک اعشاریہ ایک ٹریلین پاؤنڈ کا نقصان متوقع ہے۔
ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا
فروری 6, 2025
ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی کو زندہ کر دیا۔یہ پالیسی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے اور ملک کی…
کردوں کے مسئلہ کے حل کے لئے اوجالان کی "تاریخی کال”، کیا اس بار امن ممکن ہے؟
فروری 6, 2025
کردوں کے مسئلہ کے حل کے لئے اوجالان کی "تاریخی کال”، کیا اس بار امن ممکن ہے؟
ترک حکومت کے ساتھ برسوں سے مسلح جد وجہد کے بعد "پی کے کے" کے قید رہنما عبداللہ اوجالان، کرد مسئلہ کے حل کے لئے ایک تاریخی کال جاری کرنے والے ہیں۔
پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی
فروری 6, 2025
پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی
حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 10 بچے اور 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، جنوری کے مہینے میں 64 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 590 افراد زخمی ہوئے۔
امریکی امداد میں کمی حاملہ افغان ماؤں کی اموات میں اضافے کا سبب بنی
فروری 6, 2025
امریکی امداد میں کمی حاملہ افغان ماؤں کی اموات میں اضافے کا سبب بنی
اقوام متحدہ کی پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے باخبر کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے اس تنظیم کو دی جانے والی امداد میں کمی سے 2028 تک افغانستان میں حمل اور پیدائش سے متعلق مسائل کے سبب…
دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار
فروری 5, 2025
دانتوں میں خلال کرنا فالج اور امراض قلب سے بچانے میں مددگار
طبی جریدے ’ہارٹ‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی میں ہونے والی سالانہ کانفرنس میں پیش کیے جانے والے تحقیق کے نتائج سے دانتوں میں خلال کے حیران کن فوائد سامنے آئے۔
اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
فروری 5, 2025
اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ان کی فلاحی تنظیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق، وہ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں اپنے اہل خانہ کے درمیان "پُرسکون انداز میں" وفات پا گئے۔
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
فروری 5, 2025
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاسم رئیسانی پر جیل جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، جس کےنتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی
فروری 5, 2025
سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے عوام سے علاقے سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔
یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات
فروری 4, 2025
یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات
2025 میں یوروپی ممالک میں اسلاموفوبیا کی لہر میں شدت آئی ہے، مساجد اور مسلمانوں کے خلاف نئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔
سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا
فروری 4, 2025
سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا
سویڈن کی ایک عدالت نے اسلام مخالف مہم میں شامل سویڈش شہری سلوان نجم کو قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔ عدالت نے اسے 4000 کرونر (358 ڈالر) جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم…
ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے
فروری 4, 2025
ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسلح گروہوں نے پورٹ او پرنس سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر…
امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے
فروری 4, 2025
امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ محکمہ دفاع، پنٹاگون اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو گوانتانامو میں 30000 افراد تک امیگریشن حراستی مرکز تیار کرنے کا حکم دیں گے۔
لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا
فروری 4, 2025
لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا
ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ملزم 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم کے اکاؤنٹ سے 8 کڑور روپےکی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہیں۔
ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا
فروری 4, 2025
ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا
لکھنو میں درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں عظیم الشان جشن ابو الفضل العباس علیہ السلام منعقد ہوا، جسمیں علماء و ذاکرین وغیرہ نے تقاریر کی اور شعراء کرام نے بارگاہ وفا میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
جمہوریہ کانگو: انسانی بحران میں شدت، نقل مکانی اور امدادی قلت
فروری 3, 2025
جمہوریہ کانگو: انسانی بحران میں شدت، نقل مکانی اور امدادی قلت
جمہوریہ کانگو میں باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان شدید لڑائی کے باعث انسانی بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے۔
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ، تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی
فروری 3, 2025
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ، تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے درآمدات پر بھاری ٹیکسز عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد جبکہ چین پر 10 فیصد درآمدی ٹیکس نافذ کر…
ڈنمارک کے انتہا پسند سیاستداں نے دوبارہ قرآن کریم کی بے حرمتی کی
فروری 3, 2025
ڈنمارک کے انتہا پسند سیاستداں نے دوبارہ قرآن کریم کی بے حرمتی کی
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، پالودان، جو انتہائی دائیں بازو کی پارٹی "اسٹرام کرس" (Stram Kurs) کا سربراہ ہے، اس نے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اس نے یہ اقدام قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے سلوان مومیکا…
سوڈان: نیم فوجی دستوں کا بازار پر حملہ، ۵۴ ہلاک، ۱۵۸ زخمی
فروری 3, 2025
سوڈان: نیم فوجی دستوں کا بازار پر حملہ، ۵۴ ہلاک، ۱۵۸ زخمی
سوڈان کے شہر اومدرمان میں نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے حملے میں کم از کم ۵۴ افراد ہلاک اور ۱۵۸ زخمی ہو گئے۔
غیر قانونی امیگریشن، برطانیہ میں انسداد دہشت گردی طرز پر انتہائی سخت قوانین متعارف
فروری 1, 2025
غیر قانونی امیگریشن، برطانیہ میں انسداد دہشت گردی طرز پر انتہائی سخت قوانین متعارف
غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کیلئے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی منظوری سے انسداد دہشت گردی کی طرز پر انتہائی سخت قوانین کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔