دنیا
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس میں شیعہ واویز (The Shia voice) کے ٹیلنٹ مقابلے کے تیسرے سیزن کا انعقاد
جنوری 24, 2025
امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس میں شیعہ واویز (The Shia voice) کے ٹیلنٹ مقابلے کے تیسرے سیزن کا انعقاد
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے یورپی ہیڈ آفس نے عظیم اور بین الاقوامی ٹیلنٹ مقابلہ شیعہ واویز (The Shia voice) کے تیسرے سیزن کی تیاری کا اعلان کیا۔
ترکی: آسوس میں ۲۲۰۰؍ سال قدیم موزیک، ۱۸۰۰؍ سال پرانا مقبرہ دریافت
جنوری 23, 2025
ترکی: آسوس میں ۲۲۰۰؍ سال قدیم موزیک، ۱۸۰۰؍ سال پرانا مقبرہ دریافت
ترکی کے قدیم شہر آسوس میں آثار قدیمہ کے ذریعے کی جارہی کھدائی میں ۲۲۰۰؍ سال پرانا موزیک یعنی رنگین پتھروں کو حسن ترتیب سے جوڑ کر کی گئی کاشی کاری دریافت ہوئی ہے ، اس کے علاوہ ۱۸۰۰؍ سال…
غزہ: ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت، مہلوکین کی تعداد 47200 ہوگئی
جنوری 23, 2025
غزہ: ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت، مہلوکین کی تعداد 47200 ہوگئی
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’’غزہ کے طبی رضاکاروں نے ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں نکالی ہیں جس کےبعد 7؍ اکتوبر 2023ء سےغزہ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 47200 ہوچکی ہے۔
امریکہ: تاریخی برفانی طوفان کے سبب ۴؍ کی موت، ۲۱۰۰؍ پرواز منسوخ
جنوری 23, 2025
امریکہ: تاریخی برفانی طوفان کے سبب ۴؍ کی موت، ۲۱۰۰؍ پرواز منسوخ
ریاستہائےمتحدہ امریکہ کا جنوبی حصہ موسم سرما کے غیر معمولی برفانی طوفان، اور منجمد کردینے والی صورتحال سے نبرد آزما ہے۔
بنگلہ دیش سرحد پر پرتشدد جھڑپ میں پتھراؤ، بی ایس ایف جوان شدید زخمی
جنوری 23, 2025
بنگلہ دیش سرحد پر پرتشدد جھڑپ میں پتھراؤ، بی ایس ایف جوان شدید زخمی
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تلخ تعلقات کے درمیان سرحد پر بھی کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔ کوچ بہار میں نارائن گنج سرحدی چوکی پر گشت کے دوران بنگلہ دیشی اسمگلروں کے پتھراؤ کے بعد ایک بی ایس ایف…
ہندوستان ؛ شاہی عیدگاہ مسجد تنازع: عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی برقرار
جنوری 23, 2025
ہندوستان ؛ شاہی عیدگاہ مسجد تنازع: عید گاہ مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ کی پابندی برقرار
عدالت نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دی گئی تھی۔
کریمیا کے مسلمانوں پر روس کا ظلم و ستم
جنوری 23, 2025
کریمیا کے مسلمانوں پر روس کا ظلم و ستم
ایک رپورٹ میں خارکیو ہیومن رائٹس پروٹیکشن گروپ نے کریمیا میں مسلمانوں پر سیاسی اور مذہبی ظلم و ستم میں اضافہ کا انکشاف کیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ کے فیصلے پر بین الاقوامی تنقید
جنوری 23, 2025
عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ کے فیصلے پر بین الاقوامی تنقید
ڈولنڈ ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے کے فیصلے پر بین الاقوامی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔
غزہ: فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی، رفح سے 137 لاشیں برآمد
جنوری 22, 2025
غزہ: فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی، رفح سے 137 لاشیں برآمد
غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی کے تیسرے روز بے گھر فلسطینیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ علاقوں سے 137 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
انڈونیشیا میں شدید بارشیں،16 افراد ہلاک
جنوری 22, 2025
انڈونیشیا میں شدید بارشیں،16 افراد ہلاک
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
قحط سے دوچار سوڈان میں خوراک سے لدے یو این امدادی قافلوں کی آمد
جنوری 22, 2025
قحط سے دوچار سوڈان میں خوراک سے لدے یو این امدادی قافلوں کی آمد
اقوام متحدہ کا امدادی قافلہ خوراک اور غذائیت کا سامان لے کر سوڈان کے شہر ود مدنی پہنچ گیا ہے جہاں ہزاروں لوگ قحط کے دھانے پر ہیں۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے بتایا ہے کہ ایک…
حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت پر لکھنو میں محافل اور نذر کا اہتمام
جنوری 22, 2025
حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت پر لکھنو میں محافل اور نذر کا اہتمام
دیرینہ روایت کے تحت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی کمسن بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا جنہیں عرب اور ایران میں جناب رقیہ کہتے ہیں، کا یوم ولادت باسعادت منایا گیا۔
ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال
جنوری 22, 2025
ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال
ورلڈ ایکنامک فورم 2025 کا سالانہ اجلاس 20 سے 24 جنوری تک عالمی رہنماؤں کی موجودگی ٹھیم کے تحت یورپ کے بلند ترین شہر ڈیووس کے پہاڑی ریزورٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔
ترکیہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی، 76 ہلاک
جنوری 22, 2025
ترکیہ کے ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی، 76 ہلاک
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ کرتالکایا نامی شہر کے ایک ہوٹل میں گزشتہ شب لگی، تاہم اس حوالے سے مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں کہ آتشزدگی کا واقعہ کیسے رونما ہوا
ناشتہ نہ کرنے کے عادی افراد پر کون سے خطرناک اثرات لاحق ہوتے ہیں؟
جنوری 21, 2025
ناشتہ نہ کرنے کے عادی افراد پر کون سے خطرناک اثرات لاحق ہوتے ہیں؟
روزمرہ کی مصروفیات میں بیشتر افراد ناشتہ نہیں کرتے مگر تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ صبح کی پہلی غذا سے دوری توقعات سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا
جنوری 21, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، جبکہ جے ڈی وانس نے نائب صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
تاتارستان: ارسک میں مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح
جنوری 21, 2025
تاتارستان: ارسک میں مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح
تاتارستان کے شہر ارسک کی مرکزی مسجد میں قرآن کی تعلیم کے فروغ کے لیے مرکز مطالعات قرآن کریم کا افتتاح کیا گیا۔ یہ مرکز مقامی اسلامی کمیونٹی کی جانب سے بنایا گیا ہے
ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں
ان کا ارادہ ہے کہ 11 ملین سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو ملک سے نکالا جائے، چاہے وہ کئی سالوں سے امریکہ میں مقیم ہوں یا ان کے بچے یہیں پیدا ہوئے ہوں۔
ہندوستان ؛پونے ۔ ناسک ہائی وے پر اندوہناک حادثہ ، ۹؍ ہلاک
جنوری 20, 2025
ہندوستان ؛پونے ۔ ناسک ہائی وے پر اندوہناک حادثہ ، ۹؍ ہلاک
ناسک۔ ہائی وے پر ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ۹؍ افراد کی موقع ہی پر موت ہو گئی ہے۔ مہلوکین میں ۴؍ خواتین اور ایک ۵؍ سالہ بچی بھی شامل ہے۔ متعدد افراد زخمی ہیں ۔…
جنوبی کوریا: معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں نے عدالت پر دھاوا بول دیا
جنوری 20, 2025
جنوبی کوریا: معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں نے عدالت پر دھاوا بول دیا
جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کی حراست میں توسیع دیئے جانے پر حامیوں نے عدالت پر دھاوا بول دیا۔ ’ریوئٹرز‘کے مطابق جنوبی کوریا کی عدالت کی جانب سے مارشل لا لگانے کی کوشش پر معطل صدر یون…