دنیا
امریکہ: چین پر مسلمانوں سے جبری مزدوری کا الزام، متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی
اکتوبر 4, 2024
امریکہ: چین پر مسلمانوں سے جبری مزدوری کا الزام، متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی
امریکی حکام نے چین پر مسلم اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے جبری مزدوری کرانے کا الزام عائد کیا ہے، چینی کمپنیوںپر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاکر ان کےتیار کردہ مصنوعات کی در آمد پر روک…
جنوبی ویتنام کے چڑیا گھروں میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 47 چیتے ہلاک
اکتوبر 3, 2024
جنوبی ویتنام کے چڑیا گھروں میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو وائرس کی وجہ سے 47 چیتے ہلاک
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ نے ویتنام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (وی این اے) کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ جانوروں کی ہلاکتیں اگست اور ستمبر میں ویتنام کے صوبے لانگ آن کے نجی سفاری پارک اور…
ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 3, 2024
ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سیری انور ابراہیم اپنے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاق و چوبند…
عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران
اکتوبر 3, 2024
عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران
لبنان اور غزہ میں تنازعات میں اضافے کے رد عمل میں قطری اور اماراتی حکام نے جنگ کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے امکان کے بارے میں سنگین انتباہ جاری کیا ہے۔
پونے: ہیلی کاپٹر کریش،۲؍ پائلٹس سمیت ۳؍ افراد جاں بحق
اکتوبر 3, 2024
پونے: ہیلی کاپٹر کریش،۲؍ پائلٹس سمیت ۳؍ افراد جاں بحق
پونے، مہاراشٹر میں ایک ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے سبب ۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق پونے کے باودھن میں یہ ہیلی کاپٹر کریش ہوا ہے۔
مشرقی ترکستان پر قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر ایغوروں کے لئے عالمی حمایت کا مطالبہ
اکتوبر 3, 2024
مشرقی ترکستان پر قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر ایغوروں کے لئے عالمی حمایت کا مطالبہ
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر "ایغوروں کو بچانے کی مہم" نے ایک عالمی اپیل جاری کی ہے جس میں ایغور عوام اور دیگر ترک زبان بولنے والے لوگوں کے خلاف جبر اور جرائم…
بزرگوں کی دیکھ بھال کے نظام میں تبدیلی کی فوری ضرورت: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
اکتوبر 3, 2024
بزرگوں کی دیکھ بھال کے نظام میں تبدیلی کی فوری ضرورت: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بزرگوں کے عالمی دن کے موقع پر خبردار کیا کہ دنیا میں بزرگوں کی آبادی میں اضافہ کے ساتھ اس عمر کے گروپ کے لئے نگہداشت اور معاونت کے نظام کو سنجیدگی سے تبدیل کرنے کی…
جاپان کے ایئرپورٹ پر اچانک پھٹ گیا 500 پاؤنڈ کا امریکی بم، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ
اکتوبر 3, 2024
جاپان کے ایئرپورٹ پر اچانک پھٹ گیا 500 پاؤنڈ کا امریکی بم، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ
جاپان میں ایک ہوائی اڈہ پر اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب ایک بم اچانک زوردار آواز کے ساتھ پھٹ گیا۔ اس دھماکہ سے ایئرپورٹ کے ’ٹیکسی وے‘ پر ایک بڑا گڈھا ہو گیا جس کے…
برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ
اکتوبر 2, 2024
برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ
لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر گفتگو کے بعد اسرائیل۔لبنان تنازعہ میں ممکنہ اضافہ کی اطلاعات کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل
اکتوبر 2, 2024
ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل
اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل داغی گئی ہیں جو تقریباً 10 لاکھ شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آر
اکتوبر 2, 2024
گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آر
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ میں واضح کیا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ناسک میں ایک تقریب میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی پر ریاست میں 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
تھائی لینڈ : بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ
اکتوبر 2, 2024
تھائی لینڈ : بس میں آتشزدگی، ۲۵؍ افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ
بینکاک، تھائی لینڈ میں ایک اسکول بس میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۲۵؍ اساتذہ اور طلبہ کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔ بس میں ۴۴؍ افراد سوار تھے۔ یہ بس اسکول ٹرپ کیلئے جارہی تھی۔
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ
اکتوبر 2, 2024
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ
پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کے لئے واضح کارروائی کرے۔
غزہ میں ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں: یو این ویمن
اکتوبر 2, 2024
غزہ میں ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں: یو این ویمن
یو این ویمن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں تقریباً ۱۵؍ ہزار حاملہ خواتین بھکمری کے دہانے پر ہیں۔ فلسطینی خطے میں ایک لاکھ ۷۷؍ ہزار خواتین طبی مسائل کا سامنا کر…
’انہدامی کارروائی صرف اس وقت ہونی چاہئے جب یہ آخری آپشن ہو‘، بلڈوزر کارروائی معاملہ پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
اکتوبر 2, 2024
’انہدامی کارروائی صرف اس وقت ہونی چاہئے جب یہ آخری آپشن ہو‘، بلڈوزر کارروائی معاملہ پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی تحفظ کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو جو عوام کی زندگی میں رکاوٹ بنتا ہے، ہٹایا جانا چاہیے۔ جسٹس…
امریکہ نے افریقہ اور وسطی ایشیا میں داعش سے لڑنے کے لئے 148 ملین ڈالر مختص کئے ہیں
اکتوبر 1, 2024
امریکہ نے افریقہ اور وسطی ایشیا میں داعش سے لڑنے کے لئے 148 ملین ڈالر مختص کئے ہیں
امریکہ نے پیر کو صحرائے افریقہ اور وسطی ایشیا میں سرحدی حفاظت اور انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں کے لئے 148 ملین ڈالر کا اعلان کیا جس کا مقصد سنی شدت پسند گروپ داعش کے خلاف عالمی اتحاد کو مضبوط…
عراق میں نا انصافی کا تسلسل، تشرین کے احتجاج کے 5 سال بعد
اکتوبر 1, 2024
عراق میں نا انصافی کا تسلسل، تشرین کے احتجاج کے 5 سال بعد
عراق میں تشرین کے مظاہروں کے 5 سال بعد، جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور لاپتہ ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا کہ حکومت نے ظالمانہ کریک ڈاؤن کے متاثرین کو ابھی تک انصاف فراہم نہیں کیا ہے۔ عوامی مطالبات…
علاقے کے سینکڑوں گھر غیر قانونی، صرف مسجد کو ہی منہدم کیوں کیا جا رہا ہے؟ اسد الدین اویسی
اکتوبر 1, 2024
علاقے کے سینکڑوں گھر غیر قانونی، صرف مسجد کو ہی منہدم کیوں کیا جا رہا ہے؟ اسد الدین اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر میں ایک مسجد کو گرائے جانے کے معاملے پر پیر کو اپنا رد عمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پونے میں صرف ایک ہی مسجد کو توڑا…
نیپال ؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۱۹۳؍ ہوگئی
اکتوبر 1, 2024
نیپال ؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ۱۹۳؍ ہوگئی
نیپال میں موسلادھار بارش کے بعد لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کے نیتجے میں ایک ہفتے میں مہلوکین کی تعداد ۱۹۳؍ ہوگئی ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ نیپال کی پولیس کی جانب…
گجرات: ۹؍ درگاہوں اور مساجد کی مسماری مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی: اقلیتی کمیٹی
اکتوبر 1, 2024
گجرات: ۹؍ درگاہوں اور مساجد کی مسماری مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی: اقلیتی کمیٹی
گجرات کے سومناتھ ضلع کے گیر علاقے میں پربھاس پتن انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے ۹؍ درگاہوں اور مساجد کے انہدام کے خلاف عوام میں شیدید ناراضگی ہے ، اس معاملے میں اقلیتی رابطہ کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو خط…