دنیا
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
فروری 25, 2025
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری کو انتقامی سیاست اور حکومتی بوکھلاہٹ کا مظہر قرار دیا ہے۔
ہندوستان ؛ سنبھل مسجد میں رمضان کی سجاوٹ نہیں ہوگی: ڈی ایم
فروری 25, 2025
ہندوستان ؛ سنبھل مسجد میں رمضان کی سجاوٹ نہیں ہوگی: ڈی ایم
اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو خط لکھ کر رمضان کے موقع پر شاہی جامع مسجد کی سفیدی، صفائی اور سجاوٹ کی اجازت مانگی…
عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم
فروری 25, 2025
عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم
وزارت کے مطابق عراق کی 17ء70؍ فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے جبکہ 83ء29؍ فیصد دیہی علاقوں میں رہتی ہے۔ شمالی عراق کی کرد علاقائی حکومت (کے آر جی) میں 57ء84؍ فیصد آبادی شہری علاقوں میں رہتی ہے، اور 43ء15؍…
ہندوستان : تلنگانہ میں زیر تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے
فروری 25, 2025
ہندوستان : تلنگانہ میں زیر تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے
تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں سری سائیلام ڈیم کے قریب زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ 22 فروری کو منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 8 مزدور اندر پھنس گئے۔
اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان سے امن قائم کرنے کی درخواست
فروری 25, 2025
اقوام متحدہ کی جنوبی سوڈان سے امن قائم کرنے کی درخواست
ہیسم نے تشدد کو کم کرنے اور سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لئے نیشنل یونائٹڈ فورسز کو تعینات کرنے کی ضرورت کی جانب بھی اشارہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں اور لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا ملک کے…
ہندوستان : مولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی نے رحلت فرمائی
فروری 25, 2025
ہندوستان : مولانا سید نعیم عباس عابدی نوگانوی نے رحلت فرمائی
مغربی اتر پردیش کی مشہور مردم خیز سادات بستی نوگاواں سادات کے مشہور عالم، معلم، مربی، مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید نعیم عباس عابدی طاب ثراہ کا انتقال ہو گیا۔
کیا ٹرمپ اور پوتین یوروپی یونین کو نابود کرنا چاہتے ہیں؟
فروری 25, 2025
کیا ٹرمپ اور پوتین یوروپی یونین کو نابود کرنا چاہتے ہیں؟
جہاں ٹرمپ کا خیال ہے کہ یورپ کی سلامتی خود یورپیوں کو فراہم کرنی چاہیے۔ بہت سے یورپی رہنماؤں کا خیال ہے کہ امریکہ اب قابل بھروسہ اتحادی نہیں رہا۔
سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ
فروری 24, 2025
سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ
سائبر بلیئنگ، جو اب دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور بعض ممالک میں قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے، میں کسی شخص کے بارے میں ذاتی، منفی، نقصان دہ یا جھوٹا مواد بھیجنا، پوسٹ کرنا یا…
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز
فروری 24, 2025
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے. جس کا مقصد 10 سال سے کم عمر کے تقریباً 600,000 فلسطینی بچوں کو پولیو قطرے پلانا ہے
جرمن انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف پرتشدد نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا کمپنیوں کی منظوری
فروری 24, 2025
جرمن انتخابات سے قبل مسلمانوں کے خلاف پرتشدد نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا کمپنیوں کی منظوری
تحقیق کے مطابق، ان اشتہارات میں مسلمان مہاجرین کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے گئے، انہیں "وائرس" اور "کیڑے مکوڑے" کہا گیا اور ان کے خلاف تشدد اور قید و بند جیسے انتہائی اقدامات کی حمایت کی گئی۔
امریکہ کی اقوام متحدہ سے علاحدگی کی کوشش
فروری 24, 2025
امریکہ کی اقوام متحدہ سے علاحدگی کی کوشش
قانون سازوں کے اس گروپ کا خیال ہے کہ اقوام متحدہ نے اکثر امریکہ کے قومی مفادات کے تحفظ کے بجائے اس کے دشمنوں کے مفادات کو پورا کیا ہے۔
ہندوستان ؛ یوپی: یتی نرسنگھانند نے وزیراعلیٰ سے ہندوؤں کو بندوق لائسنس دینے کی اپیل کی، خون سے لکھا خط بھیجا
فروری 22, 2025
ہندوستان ؛ یوپی: یتی نرسنگھانند نے وزیراعلیٰ سے ہندوؤں کو بندوق لائسنس دینے کی اپیل کی، خون سے لکھا خط بھیجا
یتی نرسنگھانند نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوؤں کیلئے لائسنس یافتہ بندوقوں کے حصول کو آسان بنائیں۔ اس ضمن میں انہوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے خون سے لکھا خط…
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
فروری 22, 2025
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
روضہ مبارک کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بابرکت تقریب میں عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والی 4,000 سے زائد خواتین فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
گورکھپور: گھوش کمپنی چوراہا مسجد کے انہدام کا الٹی میٹم
فروری 22, 2025
گورکھپور: گھوش کمپنی چوراہا مسجد کے انہدام کا الٹی میٹم
گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے گھوش کمپنی چوراہے پر واقع مسجد کو منہدم کرنے کے لیے 15 دنوں کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔
مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
فروری 22, 2025
مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان چاہے سنی ہوں یا شیعہ قرآن سے دور ہو گئے ہیں۔ ہمارے بچے سب کچھ پڑھ لیتے ہیں لیکن قرآن مجید…
جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف
فروری 22, 2025
جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف
کینیڈا میں ویسٹرن یونیورسٹی میں تحفظ حیاتیات کے ماہر مائیکل کلینچی نے بتایا کہ افریقا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ جانور شیروں کے مقابلے میں انسانوں سے زیادہ ڈرتے ہیں
فرانس : اسکولوں میں بیگز میں چھپائے چاقو، دیگر ہتھیاروں کو تلاش کرنے کا فیصلہ
فروری 22, 2025
فرانس : اسکولوں میں بیگز میں چھپائے چاقو، دیگر ہتھیاروں کو تلاش کرنے کا فیصلہ
فرانس میں پرتشدد حملوں میں اضافے کا مقابلہ کرنے کے لیے اسکولوں اور اس آس پاس بیگز میں چھپائے گئے چاقو اور دیگر ہتھیاروں کی تلاش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دہلی کی نئی حکومت کے ۷۱؍ فیصد وزراء مجرمانہ ریکارڈ کے حامل : اے ڈی آر کی رپورٹ
فروری 22, 2025
دہلی کی نئی حکومت کے ۷۱؍ فیصد وزراء مجرمانہ ریکارڈ کے حامل : اے ڈی آر کی رپورٹ
انتخابی حقوق کی تنظیم ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کے مطابق، دہلی کے سات نئے حلف اٹھانے والے وزراء میں سے پانچ، بشمول وزیر اعلیٰ ، نے اپنے خلاف فوجداری مقدمات کااعتراف کیا ہے، جب کہ دو وزیر ارب پتی…
ہندوستان ؛ گجرات: کچ میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک
فروری 22, 2025
ہندوستان ؛ گجرات: کچ میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک
بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور 20 کے قریب زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ کیرا موندرہ کے قریب کچہٹ میں پیش…
ہیٹی میں گینگ حملے میں 20 افراد لقمہ اجل
فروری 22, 2025
ہیٹی میں گینگ حملے میں 20 افراد لقمہ اجل
مقامی میڈیا کے مطابق، مسلح گروہ کے ارکان نے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں امریکی سفارت خانے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر گھروں پر دھاوا بول کر 20 افراد کو ہلاک کر دیا۔