افریقہ

کانگو: مشرقی علاقے میں انتہا پسند حملہ، 10 ہلاک، متعدد اغوا

کانگو: مشرقی علاقے میں انتہا پسند حملہ، 10 ہلاک، متعدد اغوا

مشرقی کانگو میں اتوار کی رات اسلامک اسٹیٹ سے منسلک انتہا پسند گروہ "الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز" (ADF) کے حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور کئی افراد اغوا کر لیے گئے
جمہوریہ کانگو: پراسرار بیماری سے 143 افراد ہلاک

جمہوریہ کانگو: پراسرار بیماری سے 143 افراد ہلاک

لبومباشی، جمہوریہ کانگو کے جنوب مغربی صوبے میں ایک نامعلوم بیماری کے نتیجے میں نومبر کے مہینے میں 143 افراد ہلاک ہو گئے۔
سوڈانی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسز کو ام القری سے نکال دیا

سوڈانی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسز کو ام القری سے نکال دیا

کل سوڈانی فوج نے ریپڈ سپورٹ فورسز ملیشیا گروپ کے خلاف فوجی پیش قدمی کے درمیان وسطی سوڈان کے ایک قصبہ ام القری پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سیندرا موسیٰ نے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا تھا۔
سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا

سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا

سوڈان میں اقوام متحدہ کے امدادی اہلکاروں کے مطابق اس ملک میں روزانہ 100 افراد شدید بھوک کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
نائیجیریا میں مسلح حملہ،30 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح حملہ،30 افراد ہلاک

لوگو علاقے کے اہلکار بنجامن اوزینڈا نے مقامی اخبار کو دیے گئے بیان میں کہا کہ گزشتہ دن نامعلوم افراد نے لوگو علاقے میں گرجا گھر جانے والوں پر مسلح حملہ کیا جس 30 افراد مارے گئے، جبکہ متعدد افراد…
گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

انٹیلی جنس ذرائع نے داعش صومالیہ کی پیش قدمی کو خاص طور پر پینٹ لینڈ کے کال مسکاد پہاڑوں میں ایک "ڈرامائی تبدیلی" قرار دیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق صومالیہ کی بنیاد پرست سنی گروپ میں دولت اور…
جمہوریہ کانگو میں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد خوراک کی شدید قلت کا شکار

جمہوریہ کانگو میں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد خوراک کی شدید قلت کا شکار

نومبر 2024 تک جمہوریہ کانگو (DRC) میں تقریباً 2 کروڑ 56 لاکھ افراد خوراک کی شدید یا ایمرجنسی سطح کی قلت کا شکار ہیں۔ یہ تشویشناک اعداد و شمار آئی پی سی (Integrated Food Security Phase Classification) کی رپورٹ کے…
صومالیہ میں داخلی نقل مکانی میں اضافہ: رواں سال 4 لاکھ سے زائد افراد بے گھر 

صومالیہ میں داخلی نقل مکانی میں اضافہ: رواں سال 4 لاکھ سے زائد افراد بے گھر 

UNHCR کی زیرِ قیادت تحفظ اور حل مانیٹرنگ نیٹ ورک (PSMN) کی رپورٹ کے مطابق، اکتوبر میں تنازعات اور بدامنی کے باعث داخلی نقل مکانی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، خاص طور پر جنوبی صومالیہ کے علاقوں گیدو، بے اور…
جنوبی سوڈان کی ۶۰؍ فیصد آبادی اگلے سال شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوجائے گی: یو این

جنوبی سوڈان کی ۶۰؍ فیصد آبادی اگلے سال شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوجائے گی: یو این

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار نے پیر کو خبردار کیا ہے جنوبی سوڈان کی تقریباً۶۰؍ فیصد آبادی اگلے سال شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو جائے گی جبکہ ۲۰؍ لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کے خطرے سے…
سوڈان: عصمت دری کے خوف سے ۱۳۰؍ سے زائد خواتین کی خودکشی

سوڈان: عصمت دری کے خوف سے ۱۳۰؍ سے زائد خواتین کی خودکشی

اقوام متحدہ (یو این) نے ایک ڈیٹا شائع کیا ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ سوڈان میں خانہ جنگی کے دوران خواتین اور لڑکیاں حملوں اور مظالم سے بچنے کیلئے اپنی جان لینے کو ترجیح دے رہی ہیں۔سوڈان…
جنوبی سوڈان میں سیلاب سے 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر

جنوبی سوڈان میں سیلاب سے 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد بے گھر

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، سیلابوں نے تقریباً 14 لاکھ افراد کو متاثر کیا ہے اور ملک کے شمالی علاقوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ یہ آفت 43 اضلاع اور متنازعہ علاقوں میں پھیلی ہوئی ہے،…
نائجیریا میں ایک نئی دہشت گرد تنظیم ظاہر ہوئی

نائجیریا میں ایک نئی دہشت گرد تنظیم ظاہر ہوئی

بین الاقوامی الیکٹرانک اخبار "صحرا رپورٹرز" نے ایک خصوصی رپورٹ کے دوران افریقی جمہوریہ نائجیریا کے شمال مغرب میں واقع ریاست سوکوٹو میں "لیکور اوا" نامی ایک نئی دہشت گرد تنظیم کے وجود میں آنے کی خبر دی۔
سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی

سوڈان خانہ جنگی:اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک ۳؍ ملین سے زائد افراد نے ہجرت کی

یونائیٹیڈ نیشنزہائی کمشنر فار رفیوجی نے منگل کو اعلان کیا تھاکہ اپریل ۲۰۲۳ء سے اب تک تقریباً ۳؍ ملین افراد نے سوڈان سے ہجرت کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں وضاحت کی ہے کہ ’’اپریل ۲۰۲۳ء میں…
یوگنڈا: چرچ میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک، 34 زخمی

یوگنڈا: چرچ میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک، 34 زخمی

یوگنڈا کے شمالی ضلع لیمو کے پیلابیک مہاجر کیمپ میں ایک افسوسناک حادثے میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کے مطابق یوگنڈا پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس واقعے…
سوڈان میں 3 ملین سے زائد بچے بے گھر

سوڈان میں 3 ملین سے زائد بچے بے گھر

عالمی ادارۂ ہجرت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 11 ملین بے گھر افراد میں سے نصف سے زیادہ، یعنی 5.8 ملین، 18 سال سے کم عمر بچے ہیں، اور ان میں سے ایک…
سوڈان کی خانہ جنگی میں حیران کن پیمانے پر جنسی تشدد: اقوام متحدہ کی رپورٹ

سوڈان کی خانہ جنگی میں حیران کن پیمانے پر جنسی تشدد: اقوام متحدہ کی رپورٹ

سوڈان کیلئے اقوام متحدہ کی آزاد بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ مشن نے ایک نئی رپورٹ جاری کی، جس میں سوڈان کی فوج اور نیم فوجی دستوں کے مابین جاری جنگ میں کئے جارہے انسانیت سوز مظالم کا ذکر ہے، اور…
سوڈان: بھکمری سے بچاؤ کیلئے انسانی امداد تک رسائی ضروری، یو این کا مطالبہ

سوڈان: بھکمری سے بچاؤ کیلئے انسانی امداد تک رسائی ضروری، یو این کا مطالبہ

ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے سوڈان کی جنگی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ ملک میں بھوک اور قحط سے بچنے کیلئے ایجنسی کو انسانی امداد تک مکمل رسائی فراہم کی جائے۔ ڈبلیو ایف پی کے مطابق، سوڈان…
سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے…
نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق

نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق

نائجیرین ایمرجنسی ایجنسی کے ریاست بورنو جنرل مینیجر محمد برکیندو نے گزشتہ ماہ بورنو کے دارالحکومت میدوگوری اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے ایک بیان دیا۔
Back to top button