خبریں

طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان جنگ میں اب تک چار شہری مارے گئے

طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان جنگ میں اب تک چار شہری مارے گئے

پیر 12 اگست 2024 کو مقامی ذرائع نے بتایا کہ صوبہ ننگر ہار میں طالبان اور پاکستان کی سرحدی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون اور اس کے تین بیٹے مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی موت…
آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی قم مقدس میں تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم

آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی قم مقدس میں تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند اکبر آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی قم مقدس میں تشییع جنازہ اور مجلس ترحیم منگل‌8 صفر الاحزان 1446 ہجری کو منعقد…
آیۃ اللہ سید علی شیرازی کے انتقال پر لکھنو میں تعزیتی جلسہ

آیۃ اللہ سید علی شیرازی کے انتقال پر لکھنو میں تعزیتی جلسہ

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید علی شیرازی کا انتقال پر تعزیتی جلسہ مورخہ ١٢ اگست ٢٠٢٤ کو شہر لکھنؤ میں دفتر آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی…
یوم شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزا منعقد

یوم شہادت امام حسن مجتبی علیہ السلام بیت آیۃ اللہ العظمی شیرازی قم میں مجلس عزا منعقد

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت پر بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی قم مقدس میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ واضح رہے کہ اس مجلس عزا میں…
زیارت اربعین کے موضوع پر روضہ‌ امام حسین علیہ السلام، روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے ذمہ داروں کی عراقی وزارت داخلہ سے میٹنگ

زیارت اربعین کے موضوع پر روضہ‌ امام حسین علیہ السلام، روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے ذمہ داروں کی عراقی وزارت داخلہ سے میٹنگ

روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے منتظمین کی عراقی وزارت داخلہ کے ساتھ مشترکہ میٹنگ زیارت اربعین کے ایام میں مختلف خدمات فراہم کرنے اور شہر کربلا میں حسینی موکب کے قیام کے سلسلہ…
حقیقی عدالت ہر جگہ ایک ہے فقط اس کے مراتب میں فرق ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حقیقی عدالت ہر جگہ ایک ہے فقط اس کے مراتب میں فرق ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام جماعت کی عدالت کے بعض احکام کے سلسلہ میں فرمایا: نماز جماعت کے باب میں معصوم علیہ السلام سے خاص روایت ہے کہ اگر انسان تصور کرے کہ کوئی شخص مسلمان، اور عادل ہے…
کربلا میں ہنگامی جامع طبی منصوبہ پیش

کربلا میں ہنگامی جامع طبی منصوبہ پیش

کربلا گورنریٹ کہ جنرل ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ٹریٹمنٹ نے زائرین اربعین کی خدمت کے لئے ایک جامع ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کی خبر دی۔ واضح رہے کہ یہ منصوبہ ملین اربعین مارچ کے آغاز سے 10 روز قبل نافذ…
ہیومن رائٹس واچ: طالبان دنیا میں خواتین کے حقوق کے سب سے بڑے بحران کا سبب

ہیومن رائٹس واچ: طالبان دنیا میں خواتین کے حقوق کے سب سے بڑے بحران کا سبب

ہیومن رائیٹس واچ نے طالبان کے ہاتھوں افغانستان کے سقوط کی تیسری برسی کے موقع پر انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان نے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد…
لاکھوں زائرین اربعین کو انسانی حساب اور انجینئرنگ سے پانی فراہم کرنا ممکن نہیں ہے اور اس میں یقینا کوئی غیبی امداد ہے: ڈائریکٹر محکمہ آب رسانی ،کربلا

لاکھوں زائرین اربعین کو انسانی حساب اور انجینئرنگ سے پانی فراہم کرنا ممکن نہیں ہے اور اس میں یقینا کوئی غیبی امداد ہے: ڈائریکٹر محکمہ آب رسانی ،کربلا

پیر کے روز امام حسین ٹی وی چینل کے فارسی سیکشن کے پروگرام "سلام کربلا" میں کربلا کے محکمہ آب رسانی کے ڈائریکٹر انجینیئر محمد نصراوی مہمان ہوئے، جس میں انہوں نے شہر کربلا خصوصا زیارت اربعین کے سلسلہ میں…
افغانستان میں شیعوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش

افغانستان میں شیعوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش

شہر کے مغرب میں ایک دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ کابل کے مغرب میں شیعہ علاقے میں اس واقعہ کے رونما ہونے سے ایک بار پھر ہزارہ شیعوں کے خلاف تشدد میں اضافہ کے…
امام حسین چیریٹی نے لندن میں بچوں کے لیے علامتی اربعین واک کا اہتمام کیا

امام حسین چیریٹی نے لندن میں بچوں کے لیے علامتی اربعین واک کا اہتمام کیا

امام حسین چیریٹی (IHC) نے کل 10 اگست کو لندن کے ایک دلکش مقام پر بچوں کے لیے اربعین کی یادگاری واک کا اہتمام کیا۔یہ تقریب، جس میں ایک پہاڑی پر ایک مخصوص کچے راستے پر مشتمل ہے، نوجوان نسل…
پاکستان :ایم ڈبلیو ایم رہنماء مولانا کوثر عباس گرفتار

پاکستان :ایم ڈبلیو ایم رہنماء مولانا کوثر عباس گرفتار

مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ ملتان کے سینیئر نائب صدر و متولی امام بارگاہ قصر ابوطالب منیرآباد مولانا کوثر عباس کو پولیس نے امام بارگاہ کے اندر مجالس عزا کرانے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محرم…
واشنگٹن ڈی سی میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں 1200 گلاب تقسیم

واشنگٹن ڈی سی میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں 1200 گلاب تقسیم

بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی ہمدردی کے جذبے کا منظر، حسین فار ہیومینٹی تنظیم نے شہر کے مصروف ترین سیاحتی علاقوں میں سے ایک میں راہگیروں میں 1,200 گلاب تقسیم کیے۔ اس سالانہ تقریب کا، جو اب اپنے تیسرے…
پاکستان : جامعۃ الکوثر کے وفد کی پاراچنار سانحہ کے زخمیوں کی عیادت

پاکستان : جامعۃ الکوثر کے وفد کی پاراچنار سانحہ کے زخمیوں کی عیادت

علامہ انور علی نجفی کی سربراہی میں جامعۃ الکوثر کے وفد کی جانب سے پشاور میں زیر علاج مجروحین سانحہ پاراچنار کی عیادت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جامعۃ الکوثر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے علامہ انور…
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور قافلہ اہل بیت علیہم السلام کی یاد میں تلعفر سے کربلا تک کا پہلا پیدل سفر

حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور قافلہ اہل بیت علیہم السلام کی یاد میں تلعفر سے کربلا تک کا پہلا پیدل سفر

عراق کے صوبہ نینوا کے علاقہ تلعفر میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین مارچ کے اہتمام کے لئے پہلا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔ یہ اجتماع تلعفر کے علاقہ میں حسینی موکب اور انجمنوں کے تعاون سے منعقد…
کربلا گورنر نے زائرین اربعین حسینی کی جلد آمد پر اس صوبہ کی تیاریوں پر تاکید کی

کربلا گورنر نے زائرین اربعین حسینی کی جلد آمد پر اس صوبہ کی تیاریوں پر تاکید کی

کربلا گورنر نے زائرین اربعین کی جلد آمد اور ان کے استقبال کے لئے اس گورنریٹ کی تیاریوں پر زور دیا۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ کربلا گورنر نصیف جاسم الخطابی نے اربعین حسینی…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اللہ کی حجتوں پر حجت اور امام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اللہ کی حجتوں پر حجت اور امام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کے حجت ہونے کے سلسلے میں فرمایا: حجت پیروی کے معنی میں ہے، یعنی ہم پر واجب ہے کہ ہم ہر لحاظ سے ان کی پیروی کریں۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے…
طالبان نے ایک ماہ میں 9 جہادی اسکول کھولنے کا کیا آغاز

طالبان نے ایک ماہ میں 9 جہادی اسکول کھولنے کا کیا آغاز

افغانستان میں طالبان کی جانب سے 9 جہادی اسکولوں کی تعمیر کی اطلاعات ہیں جس سے ملکی اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ اور جنگی تربیت کے حوالے سے کئی خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔…
Back to top button