خبریں

عراق میں اجتماعی قبروں کا قومی دن: نئی قبریں دریافت کرنے میں مسائل کا سامنا

عراق میں اجتماعی قبروں کا قومی دن: نئی قبریں دریافت کرنے میں مسائل کا سامنا

عراق آج اجتماعی قبروں کا قومی دن منا رہا ہے، جس کا مقصد گزشتہ دہائیوں میں نسل کشی کا شکار ہونے والے ہزاروں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ ہائے علمیہ اور مراجع تقلید کی ایرانی حکومت سے وابستگی کو مسترد کر دیا

آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ ہائے علمیہ اور مراجع تقلید کی ایرانی حکومت سے وابستگی کو مسترد کر دیا

حالیہ برسوں میں "مراجعِ حکومتی" کی اصطلاح حوزوی اور میڈیا کے دائرے میں داخل ہو چکی ہے؛ یہ اصطلاح اُن مراجع کے لیے استعمال ہوتی ہے جو اپنے موقف میں عموماً ایرانی حکومت کی پالیسیوں کے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔
شام معاہدوں کا سنگم؛ أبو محمد الجولاني کی ٹرمپ سے ملاقات، حالات کو معمول پر لانا یا بحران کی دوبارہ شروعات

شام معاہدوں کا سنگم؛ أبو محمد الجولاني کی ٹرمپ سے ملاقات، حالات کو معمول پر لانا یا بحران کی دوبارہ شروعات

دوحہ جانے والی پرواز پر صحافیوں سے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے أبو محمد الجولاني کو "مضبوط" اور "قوی ماضی کے ساتھ" قرار دیا اور مشرق و مغرب تجارت میں ایک اہم ربط بننے کے لئے شام کی تیاری…
فریقین کی رضامندی سے سود کی حرمت ختم نہیں ہوتی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

فریقین کی رضامندی سے سود کی حرمت ختم نہیں ہوتی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سود کی حرمت کے سلسلہ میں فرمایا: ربا اور سود کے تمام اقسام حرام ہیں۔
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد کیا ہیں

چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد کیا ہیں

سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چائے، سیب، چاکلیٹ اور انگوروں میں پائے جانے والے فلیونوئڈز نامی مرکبات خون کی شریانوں کی صحت اور بلڈ پریشر کی سطح کو بہتر بناتے ہیں۔
پاکستان ؛ آئندہ تین سے چار روز کے دوران گرمی کی پہلی لہر کی توقع

پاکستان ؛ آئندہ تین سے چار روز کے دوران گرمی کی پہلی لہر کی توقع

15 سے 20 مئی کے دوران جنوبی علاقوں جیسے سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہو سکتا ہے۔
ہندوستان ؛ پہلگام حملے کے بعد ملک بھر میں مسلم مخالف نفرت انگیزی میں تشویشناک اضافہ، 184 واقعات درج

ہندوستان ؛ پہلگام حملے کے بعد ملک بھر میں مسلم مخالف نفرت انگیزی میں تشویشناک اضافہ، 184 واقعات درج

رپورٹ کے مطابق، ان واقعات میں 84 نفرت انگیز تقاریر، 39 حملے، 19 املاک کی توڑ پھوڑ، اور 3 قتل کے واقعات شامل ہیں۔ پولیس کی غیر فعالی اور بعض مقامات پر تعصب پر مبنی رویہ بھی رپورٹ کا حصہ…
فضائی آلودگی سے اموات؛ ایرانی عوام کی صحت عامہ کے لئے سنگین انتباہ

فضائی آلودگی سے اموات؛ ایرانی عوام کی صحت عامہ کے لئے سنگین انتباہ

ایران میں فضائی آلودگی اور سڑک حادثات سے ہونے والی اموات میں اضافے کے ساتھ ماہرین صحت ماحولیاتی عوامل کو نظر انداز کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کر رہے ہیں۔
کوٹ ادو میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ”استقبال محرم الحرام کانفرنس” کا انعقاد

کوٹ ادو میں شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام ”استقبال محرم الحرام کانفرنس” کا انعقاد

محرم الحرام سے قبل عزاداروں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، صوبائی اور مقامی انتظامیہ عزاداروں کے ساتھ تعاون کریں
شام پر سے پابندیاں اٹھانا؛ ٹرمپ کی جانب سے ریاض کے فیصلے کے اعلان سے علاقائی مساوات میں تبدیلی

شام پر سے پابندیاں اٹھانا؛ ٹرمپ کی جانب سے ریاض کے فیصلے کے اعلان سے علاقائی مساوات میں تبدیلی

امریکی صدر کی جانب سے شام پر سے پابندیاں ہٹانے کے فیصلے کا اعلان سعودی سرمایہ کاری سربراہی اجلاس میں کیا گیا، جس پر علاقائی اور بین الاقوامی رد عمل کی لہر دوڑ گئی ہے۔
نجف اشرف میں دفتر مرجعیت کے تعاون سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے علمی اجلاس کا انعقاد

نجف اشرف میں دفتر مرجعیت کے تعاون سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے علمی اجلاس کا انعقاد

اس اجلاس میں دفتر مرجعیت نجف اشرف کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد تقی ذاکری نے تقریر کی۔ جس کے بعد حاضر اساتذہ نے اپنے خیالات پیش کئے اور اجلاس کے اہم موضوعات پر علمی مباحث میں حصہ لیا۔
فرانسیسی صدر نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کی

فرانسیسی صدر نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کی

ان کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں مذہبی علامات کیلئے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے ٹی ایف ۱؍ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا
دیالی یونیورسٹی عراق میں دوسری علمی کانفرنس "انتہا پسندی نہیں” کا انعقاد

دیالی یونیورسٹی عراق میں دوسری علمی کانفرنس "انتہا پسندی نہیں” کا انعقاد

یہ کانفرنس دفتر عراقی وزیر اعظم اور قومی قائمہ کمیٹی برائے سماجی آگاہی اور رہنمائی کے تعاون سے منعقد ہوئی۔
طرابلس میں امن و امان بحال، وزیر اعظم دبیبہ کا بیان

طرابلس میں امن و امان بحال، وزیر اعظم دبیبہ کا بیان

وزیر اعظم دبیبہ نے وزارت داخلہ، دفاع اور شہری تحفظ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے شہریوں کی حفاظت اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔
میانمار میں اسکول پر فوج کا فضائی حملہ، کم از کم 17؍ طلبہ ہلاک

میانمار میں اسکول پر فوج کا فضائی حملہ، کم از کم 17؍ طلبہ ہلاک

نیشنل یونٹی گورنمنٹ (این یو جی) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ کچھ افراد لاپتہ ہیں۔ فوجی حکومت نے اس واقعے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
مصر میں فتوی جاری کرنے کا نیا قانون؛ فتووں کو منظم کرنا یا میڈیا پر پابندی

مصر میں فتوی جاری کرنے کا نیا قانون؛ فتووں کو منظم کرنا یا میڈیا پر پابندی

الازہر کے نائب کے بقول یہ اقدام فتوی ترتیب دینے میں ایک بے مثال قدم ہے۔ "آر ٹی" کے مطابق اس قانون کو الازہر دارالافتاء اور وزارت اوقاف کی حمایت حاصل ہے۔
امریکہ نے جنوبی افریقہ کے 59؍ سفید فاموں کا پناہ گزینوں کے طور پراستقبال

امریکہ نے جنوبی افریقہ کے 59؍ سفید فاموں کا پناہ گزینوں کے طور پراستقبال

صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جنوبی افریقہ میں سفید فام کسان مارے جا رہے ہیں اور متنازعہ زمین ضبطی قانون کے ذریعے انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
Back to top button