خبریں

اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسماعیلیوں كے رہبر پرنس آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ان کی فلاحی تنظیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق، وہ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں اپنے اہل خانہ کے درمیان "پُرسکون انداز میں" وفات پا گئے۔
لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں بیان دینے پر سینئر افغان وزیرکو ملک چھوڑنا پڑگیا

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں بیان دینے پر سینئر افغان وزیرکو ملک چھوڑنا پڑگیا

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیم حاصل کرنے سے متعلق طالبان حکومت کی جانب سے پابندی لگانے پر تنقید کی تھی۔
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاسم رئیسانی پر جیل جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، جس کےنتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
ہندوستان ؛ تلنگانہ حکومت نے 15 شعبان کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ہندوستان ؛ تلنگانہ حکومت نے 15 شعبان کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

تلنگانہ حکومت نے شبِ برات کے موقع پر عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو 14 فروری 2025 کو منائی جائے گی، مسلم مرر نے رپورٹ کیا۔ یہ تاریخ 15 شعبان کے مطابق ہے، جو نجات دہندہ انسانیت،…
سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی

سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے عوام سے علاقے سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔
شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

سرکاری خبررساں ادارے ’سانا‘ کے مطابق علاقے میں ۳؍ روز میں ہونے والا یہ دوسرا کار بم دھماکہ ہے، ہفتے کو منبج کے مرکز میں کیے گئے کار بم دھماکے میں ۴؍شہری جاں بحق اور بچوں سمیت۹؍ افراد زخمی ہوگئےتھے۔
شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ

شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ

سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور زائرین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لئے کربلا پولیس اور پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن کے تعاون سے خصوصی سیکورٹی پلانز پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام

5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں۔
یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات

یورپ میں اسلامو فوبیا کی لہر میں شدت، 2025 میں مساجد اور مسلمانوں کو نئے خطرات

2025 میں یوروپی ممالک میں اسلاموفوبیا کی لہر میں شدت آئی ہے، مساجد اور مسلمانوں کے خلاف نئے خطرات بڑھ رہے ہیں۔
سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا

سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شہری کو مجرم قرار دے دیا

سویڈن کی ایک عدالت نے اسلام مخالف مہم میں شامل سویڈش شہری سلوان نجم کو قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔ عدالت نے اسے 4000 کرونر (358 ڈالر) جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم…
ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے

ہیٹی ؛ پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے ایک قصبے پر مسلح گروہوں کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسلح گروہوں نے پورٹ او پرنس سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر…
امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے

امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ محکمہ دفاع، پنٹاگون اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو گوانتانامو میں 30000 افراد تک امیگریشن حراستی مرکز تیار کرنے کا حکم دیں گے۔
لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ملزم 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم کے اکاؤنٹ سے 8 کڑور روپےکی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہیں۔
ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا

ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا

لکھنو میں درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں عظیم الشان جشن ابو الفضل العباس علیہ السلام منعقد ہوا، جسمیں علماء و ذاکرین وغیرہ نے تقاریر کی اور شعراء کرام نے بارگاہ وفا میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا‌۔
پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے 141 افغان قیدیوں کو تورخم امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔
قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد

قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد

اعیاد شعبانیہ امام حسین علیہ السلام، حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اتوار 3 شعبان المعظم 1446 ہجری مطابق 2 فروری 2025 کو دفتر مرجع عالی قدر آیۃ…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے مدیر مسئول کا عملے کو خراجِ تحسین

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے مدیر مسئول کا عملے کو خراجِ تحسین

شیخ مصطفی محمدی نے ایک پُرخلوص پیغام میں اعیادِ شعبانیہ اور امام حسین علیہ السلام ٹیلی ویژن کے سولہویں یومِ تاسیس پر مبارکباد پیش کی۔
قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی

قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی

حدیث شریف میں ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب و کتاب جس میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ تمام مخلوقات بشمول جنات جیسے تمام غیر انسان شامل ہیں، قیامت سے پہلے سب کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس…
پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے یوم ولادت امام حسین علیہ السلام منایا گیا

پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے یوم ولادت امام حسین علیہ السلام منایا گیا

محسن انسانیت، امام الاحرار، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
Back to top button